Aligarh Society is in #Karachi#Pakistan. It relishes an ideal position as 1 of the educated societies. Listed in safe investment project #KEAligarhkoBijliDo
@AligarhSocTm Dear Customer,
We are aware of the issue you are currently experiencing. The relevant teams have been notified and are working to resolve it as soon as possible. We apologize for the inconvenience caused.
@AligarhSocTm@KElectricPk@imranrana21
یہ لوگ باتوں کے چیمپئن ہے کام کوئی ہوتا نہیں ان لوگوں سے رات 8:50 سے سینٹرل کارڈ بورڈ فیڈر ماڈل کالونی کی لائٹ بند ہے نہ اہل انتظامیہ کے نہ اہل لوگوں نے 10 گھنٹے کے بعد بھی لائٹ بحال نہیں کرسکے بارش ہو نہیں رہی کام کہیں ہو نہیں رہا غیر اعلانیہ لائٹ بند
Thousands of families are struggling to survive after the devastating floods in Pakistan. They need food, shelter, and hope — together, we can make a difference.
Join hands with #SAF to support our brothers and sisters in need. Each & every contribution matters!
Bank Details:
Bank: Bank Al Baraka
Title: Shahid Afridi Foundation
IBAN: PK47AIIN0000123659878014
Swift Code: AIINPKKAXXX
Let’s stand united and ensure #HopeNotOut for Pakistan!
Electricity has been turned off since morning in Aligarh society 5a 9a1/2
There are no teams working on ground @KElectricPk please take immediate measures for resolution
Please send your teams
#KEAligarhKoBijliDo
Please send your teams to Aligarh society sector 5a and other sectors
It is accessible but electricity not available for the last 18 hours
#KEAligarhKoBijliDo
کے-الیکٹرک کی چیف ڈسٹری بیوشن اینڈ مارکومز آفیسر سعدیہ دادا کا بیان
مون سون کی موسلا دھار اور غیر معمولی بارش کے بعد شہر میں سڑکیں زیر آب ہیں۔ سعدیہ دادا، کے-الیکٹرک
سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے کے-الیکٹرک ٹیموں کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سعدیہ دادا، کے-الیکٹرک
مختلف علاقوں میں جیسے جیسے پانے اترے گا، وہاں جلد از جلد بجلی بحالی کی جائے گی، سعدیہ دادا، کے-الیکٹرک
موجودہ ہنگامی حالات میں کراچی کے شہری خود کو محفوظ رکھیں۔ سعدیہ دادا
ایمرجنسی صورتحال کی اطلاع 118 پر کریں، تاکہ اس پر فوری ایکشن کیا جاسکے، چیف ڈسٹریبیوشن آفیسر کے-الیکٹرک
شہر میں گھروں کے اندر سے کرنٹ لگنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ سعدیہ دادا، کے-الیکٹرک
گیلے ہاتھ پاؤں کے ساتھ بجلی کے آلات سوئچ بورڈ کو نہ چھوئیں، سعدیہ دادا
کے الیکٹرک کی فیلڈ ٹیموں کی شکر گزار ہوں جو اس شدید موسم میں بجلی بحالی کا کام کررہی ہے۔ سعدیہ داد، چیف ڈسٹریبیوشن آفیسر کے-الیکٹرک
@KElectricPk
@imranrana21 We have no electricity in Aligarh society since morning and there are no team working on ground @KElectricPk please resolve in 5a and other sector
restore electricity
Our electricity has been turned off since morning and no teams working on ground for restoration
Aligarh society sector 5a and some other sectors are also affected
@KElectricPk@imranrana21
Please send your teams for quick recovery
کے-الیکٹرک پاور سپلائی اپڈیٹ 3: 19 اگست 2025، بوقت دوپہر 12:00 بجے
بارش کے حالیہ سپیل کے بعد کے-الیکٹرک کا بجلی تقسیمی نظام مجموعی طور پر مستحکم رہا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
اس وقت کراچی کو 2100 میں سے 1950 سے زائد فیڈرز سے بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
کے-الیکٹرک کی فیلڈ ٹیموں سے کلیرنس کے بعد بارش سے متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
موجودہ بحال کیے جانے والے علاقوں میں نیو نہم روڈ، جوڑیا بازار نزد سٹی کورٹ، شیبا سینٹر ایم اے جناح روڈ، اور ڈینسو ہال بندر روڈ شامل ہیں، ترجمان کے-الیکٹرک
بولٹن مارکیٹ، مارکیٹ کوارٹرز، نپیئر کوارٹرز لیاری، دریال اسٹریٹ، اور زینت میڈیسن مارکیٹ کے علاقوں میں بجلی سپلائی بحال ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک
گلشنِ حدید فیز-2، بن قاسم میں الحیدر ٹاؤن، مسلم لیگ کالونی جبکہ ڈیفنس میں خیابان اتحاد، مسلم کمرشل، خیابان شبیر اور خالد کمرشل ایریا میں بھی بجلی سپلائی بحال کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک
گلشن اقبال بلاک-1، 13-G اور 13-D-1 جمالی، ضیاء الحق، مدینہ کالونی، ایف سی ایریا، موسیٰ کالونی جبکہ ناظم آباد بلاک-W،جلال آباد بلاک E, 1-F, G, H اور
ایف بی ایریا بلاک-14 اور بلاک-16 میں بھی بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک
کے-الیکٹرک کا عملہ مکمل طور پر متحرک ہے اور فیلڈ میں موجود ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
کے۔الیکٹرک انتظامیہ، شہری انتظامیہ اور ایمرجنسی مینجمنٹ کے اداروں سے بھی رابطے میں ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
بارش کے دوران بجلی کی ایمرجنسی شکایت کی اطلاع کے لیے کال سینٹر 118 سے رجوع کریں- ترجمان کے-الیکٹرک
مدد کیلئے ادارے سے فوری رابطہ سوشل میڈیا چینلز،کے ای واٹس ایپ، اور کے ای لائیو ایپ کے ذریعے ہوسکتا ہے - ترجمان کے-الیکٹرک
@KElectricPk #KarachiRain #KarachiRains #karachiweather
The app is showing power as on where as actually it's the darkness residing in Aligarh. Moreover when you go on registering a complaint in the @KElectricPk
App, it says can't register complaint since it's a known outage. I mean what an absolute incompetence.
#KEAligarhKoBijliDo