دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
🚨🚨اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر نے اتنے زبردست طریقے سے عوام کے ذہنوں سے عمران خان کی صحت اور رہائی نکال دیا کہ یہ کام پچھلے چار سالوں میں اسٹیبلشمنٹ اور 14 جماعتیں نہیں کر کر سکی
عوام کو گورنر راج کے پیچھے لگا دیا اور خان جیل میں قوم کا انتظار کر رہا ہے
@balochi5252 مانتے ہیں سہیل افریدی کی نیت ٹھیک تھی۔ لیکن سارے اتنی آسانی سے کیسے ٹریپ ہوگئے ؟ یہ کاکے تھے جن کو پتہ نہیں تھا۔ ظاہر ہے انہوں نے کوئی پلان نہیں بنایا تھا اس کے لئے۔ اور ان کو پتہ تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔
@balochi5252@SHABAZGIL@KaKaR_101 حکومت کیسے گئی ؟ یہ کوئی گیراجن ہے جو اتنی آسانی کے ساتھ چلی گئی ؟؟
ظاہر ہے حکمت عملی نہیں تھی۔ اور یہ کاکے نہیں تھے کہ پتہ نہیں تھا کہ کیا ہوسکتا ہے۔ حکومت کئی دن سے انتظار میں بیٹھی تھی ایمرجنسی لگانے کے لئے۔
اور یہ سارے ایک ہی وقت میں ٹریپ کیسے ہوگئے۔
دال میں کچھ تو کالا ہے
جانتے ہیں محمد بن سلمان کی سب سے بڑی غلطی کیا تھی؟
اس نے وزیراعظم عمران خان جیسے مخلص، مسلمانوں کے دوست لیڈر کو دھوکہ دیا۔
اگر سعودی عرب اپریل 2022 کے امریکی اسرائیلی حمایت یافتہ رجیم چینج آپریشن کے بعد غاصب رجیم کے ساتھ مالی تعاون نہ کرتا تو وہ لڑکھڑا جاتا۔ محمد بن سلمان نے اسے لڑکھڑانے نہ دیا۔ اور یہ کم عقلی کی انتہا تھی۔
یہ ہے وہ فاش غلطی کہ آج محمد بن سلمان کا اپنا اقتدار خطرے میں ہے اور اسے کوئی بچانے والا نہيں ہے۔ اگر عمران خان آج پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو یہاں تک نوبت ہی نہ آتی۔ خان کبھی سعودی عرب کو یمن پر حملہ ہی نہ کرنے دیتا۔ اس نے تو ٹرمپ کو صاف صاف بتایا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ ہمیں کسی طور قبول نہيں ہے۔ اور یہ پورے ریجن کے لئے تباہی لائے گی۔ اور ٹرمپ رک گیا تھا۔ میں سمجھتا ہوں اس میں کچھ کردار خان کا بھی تھا۔
نیوڈیم کے پیچھے KPK کو شاید بیچ دیا گیا ہے!!
یہ بات دو سال پہلے سے باہر والے ملک بول رہے تھے کہ پاکستان کے پاس اتنا نیوڈیم ہے کہ اس سے تین سے چار کروڑ الیکٹرک گاڑیاں بن سکتی ہیں.. عمران ریاض نے اج اس چیز کو بیان کیا ہے تاکہ پاکستانیوں کو سمجھ ائے کہ ہوا کیا ہے
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
@TararAttaullah 11 اکتوبر کو مٹھائی اور 12 اکتوبر کو سوگ ؟ جب مشرف نے تیرے ناجائز ابو نواز شریف کی گانڈ ماری تھی۔ بھوسڑی کے عوام کو پاگل سمجھا ہوا ہے کیا بھڑوے
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔