ہزاروں سالوں سے سندھ کی شناخت سندھودریا سے جڑی ہوئی ہے۔ سندھ کی تہذیب بھی اسی دریا سے پروان چڑھی ہے۔ سندھ کے اہم شہر بھی دریا کے ساتھ جڑے ہیں۔ پاکستان اور پنجاب نہ صرف ہمارا پانی چھیننا چاہتے ہیں بلکہ ہماری شناخت مٹانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔
یہ تصویر پولیس، رینجرز اور فوج کی بے رحمی اور غیرانسانی سلوک کو ساری زندگی لعنت دیتی رہے گی۔۔ انسانون کی فورس ہوتی تو ایسا نہیں کرتی…پاکستان صرف فورسز کا ہے۔ انسانوں کا نہیں۔۔
باپ کی آزادی کے لیے ایس ایس پی سکھر کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کرانے کی سزا موت مل گئی۔ اٹھارہ سال کے کم عمر نوجوان رضا حسین زنگیجو کو اغوا کر کہ امجد شیخ نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا۔ یہ ہے قانون سندھ میں۔۔
#justiceforRazaHussain
زرداری اور بھٹوز، یہ وڈیو تمہاری نسلوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن جائے گی۔ اور مکافات عمل ہوگا کہ ایک دن تمہاری نسلوں کو سندھ کی گلیوں میں ایسے گھسیٹا جائے گا۔
#SindhRawadariMarch