جلسہ پشاور میں ہو رہا ہے، لیکن این اے 117 میرے حلقے میں کارکنان کے گھروں پر بے شمار چھاپے مارے جا رہے ہیں اور ان کی فیملیز کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ ظلم، بدتمیزی اور بےشرمی کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں۔ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ یہ تماشہ اور مزاق بند کیا جائے، کیونکہ تاریخی جلسہ تو ہر صورت ہونا ہی ہے۔ انشاء اللّٰہ لاہور سے عوام بھرپور قوت کے ساتھ پشاور کے جلسے میں شریک ہوگی۔
این اے 117 — عوامی منتخب ایم این اے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورممبر کور کمیٹی علی اعجاز بُٹر کی یو سی 10 علی پارک آمد۔ جمال خان کے بڑے بھائی ولی خان کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
عمران خان کے حکم پر شاہدرہ میں صدر پی ٹی آئی لاہور میاں اکرم عثمان، علی اعجاز بٹر اور انجینئر یاسر گیلانی نے سیلاب سے متاثرہ 110 گھروں میں خشک راشن پہچایا۔الحمداللّٰہ شاہدرہ میں سیلاب سے متاثرہ ہر گھر میں عمران خان کے سپاہی باقاعدہ سروے کر کے امداد پہنچا چکے ہیں۔
@aliijazbuttar
این اے 117۔علی اعجاز بُٹر عوامی منتخب ایم این اے ( رہنما پاکستان تحریک انصاف و ممبر کور کمیٹی )اورانجینئر یاسر گیلانی عوامی ایم پی اے۔پی پی 145 کی عزیر کالونی شاہدرہ آمد۔جہاں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی نسبت سے محفل میلاد میں شرکت کی ۔
NA-117- شاہدرہ سے محمد شریف صاحب بھی 10 مہینے 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں بے قصور،بے گناہ جیل میں قیدرہے۔ اِنکے پاس جاکر ملاقات کی اورعمران خان کا پیغام پہنچایا۔انہوں نے بتایا کہ جیل اِس لئے کاٹی کہ قوم کے بچوں کا مستقبل اچھا ہوجائےاورقابض مافیا سے جان چھوٹے۔
NA-117 ۔ شاہدرہ سے @ZohaibChinu حقیقی آزادی کے 9 مئی کی مقدمات میں ناحق، بے قصور 4 ماہ قید گزاری۔ آج عید کا تیسرا دن زوہیب کے ساتھ گزارا۔زوہیب PTI کا پرانا ورکر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہے۔ آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔
شاہدرہ : حقیقی ایم این اے @aliijazbuttar کی میری رہائشگاہ آمد۔❤
عید مبارکباد سمیت جیل سے 126 دن ناحق قید کاٹنے کے بعد رہائی کی مبارکباد دی۔
اس موقع پر حلقہ سے پارٹی کےدیرینہ دوست ملک رضا ، رانا جاوید قادری ، مقصود جاوید سلہری ، اعظم سواتی ، زاہد ابدالی ، اسفند مغل سمیت دیگرشامل
این ۔اے 117۔یو سی -8 شاہدرہ میں عید کے تیسرے روز اسلم گھمن صاحب سے اُنکے گھرجاکر ملاقات کی اور تیمارداری کی ۔اس موقع پر خضر ورک ،اختر منا،اعجاز بھٹی ،اویس گورسی ایڈووکیٹ، میاں اسلم زاہد ایڈووکیٹ، راجہ تسین قادری، بلال گجر، حسن گجر بھی موجود تھے۔
انشاء اللّٰہ عید کے بعد سب واضح ہو جائے گا اور پتہ چل جائے گا کون مصلحتوں کا شکار ہے اور کون حقیقی مجاہد۔
اور مزید گند ہماری جماعت سے صاف ہوجائے گا۔
ہم عمران خان کی کال پر مزاحمتی تحریک کے لئے تیار ہیں۔
اللّٰہ کرے جعلی فارم -47 کی پیداوار وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب اور جو جوحکومتی وزیر عُمرہ کرنے گئے ہیں توبہ کر لیں ، اور یہ واپس آتےاپنی دھاندلی سے جیتی ھوئی سیٹیں معافی مانگ کر واپس کر دیں اور کہے کہ اب مزید چوری نہیں کریں گےاور اپنے موبائل سے گندی ویڈیوز بھی ڈلیٹ کر دیں۔
مگر اتنی توفیق اور غیرت اِن میں کہاں۔۔
نواز شریف جیسا بزدل سیاستدان نہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی آیا نہ آئے گا بلکہ اِسکو سیاستدان کہنا سیاستدانوں کی توہین ہے یہ ڈیلر ہے ڈیلر ہمیشہ ڈیل کر کے حکومت میں آیا۔
مطالعہ پاکستان کے بعد اب ریاضی سے بھی اعتبار اُٹھ گیا
162 کو 762 کرنے کا شف شف سرکار کا فارمولا۔
علیم خان جو پہلے دریا راوی کی زمین کھاتا تھااب اس نے لوگوں کا ووٹ کھانا بھی شروع کردیا ہے۔
فارم-45 جس میں تبدلیاں ایسے کی گئ ہیں کہ دیکھنے والے کا ریاضی سے بھی اعتبار اُٹھ جائے۔
Pakistan Today with Mansoor Azam Qazi | #Friday 01 December 2023 | 8:03 PM #LIVE | #PNN
پاکستان تحریک انصاف سیاستدانوں کے بجائے منقسم وکلا برادری کے حوالے
متبادل قیادت کا معاملہ۔ پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آنے لگے!!
پیپلز پارٹی اب کس کی مرضی سے چلے گی؟ بلاول کی یا زرادری کی؟؟
اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کی سازش کا الزام کس پر؟
استحکام پاکستان پارٹی پنجاب اور وفاق میں کیا اہم کردار ادا کرے گی؟
#MansoorAzamQazi #PakistanTodaywithMansoorAzamQazi #PTI #PMLN #PPP #ShehzadSaeedCheema #AliIjazButter #KhurramSaeedRokhri #GeneralElectionsNow #Elections2024
@aliijazbuttar@KhurramRokhri@ShehzadSaeedPPP
عمران خان صاحب کے خلاف ایک جھوٹے،بے بنیاداور فرضی القادرٹرسٹ کیس میں اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہونے کے لیے جا رہے ہیں۔13 نومبر سےغیر قانونی گرفتاری ڈالی گئی پھر تب سے مسلسل ریمانڈ لیا جارہا ہے۔
روزانہ اڈیالہ جیل میں سارا سارا دن تفتیش کی جاتی ہے پھر خان صاحب جب سوال کرتے ہیں کہ میرا ایک روپے کا بھی مالی فائدہ کہاں ہے؟ پیسے تو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑے ہیں تب نیب والوں کے پاس جواب نہیں ہوتا۔
انشاء اللّٰہ آج جوڈیشل کروا کے ضمانت دائر کی جائے گئ۔