سلمان صفدر " مجھے یہ سن کر افسوس بھی ہوا خوشی بھی ہوئی جو انگریزی زبان میں درخواست ہے اردو میں درخواست ہے وہ اثر نہیں کر رہی سہیل آفریدی صاحب کو اپنی مادری زبان بولنا پڑی شاید وہ اثر کر جائے بہت عرصے سے ایک بات کہتا آرہا ہوں اسلام آباد ہائیکورٹ کو جو قفل (تالے) لگے ہوئے ہیں وہ اتنے مضبوط ہیں کہ اڈیالہ سے بھی زیادہ مضبوط جیل ہیں یہ بات بہت تشویشناک ہے "
صدیق جان کا انکشاف 🚨
جب والدہ نورین خان پہلی بار حسان نیازی سے ملیں، تو انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا، بیٹا جیل سے تمہارا جنازہ (چارپائی) تو نکل آئے لیکن اپنے ماموں کی عزت کا سودا کبھی نہ کرنا۔
اب سمجھ گئے کہ عمران خان کی بہنوں کے خلاف کمپین کیوں چلائی جاتی ہے؟
"تم قرآن پڑھتے ہو؟ قرآن کہتا ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت"۔
میں نہیں جانتا انہوں نے عمران خان کو کون سی گولیاں دیں؟ کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے۔
تم ذرا ایک آنکھ بند کر کے آدھا گھنٹہ گزارو، تمہیں پتا چلے"-
میرے معزز استاد، اعتزاز احسن صاحب
بریکینگ نیوز 🚨
قاسم خان سوری کی Uber والی سٹوری انٹرنیشنل میڈیا پر وائرل!!
قاسم خان سوری عمران خان کے نظریے کی عکاسی بن چکا ہے!!
زبردست قاسم خان سوری آپ فخر ہو!!💚👏
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
میں شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں مجھے کال کرکے مبارک باد دی۔۔ میں نے انہیں کہا مجھے میرے لیڈر سے ملنے دیں انہوں نے کہا میں پوچھ کر بتاتا ہوں، ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا، سہیل آفریدی
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے فون پر مبارکباد دی انہیں کہا عمران خان سے ملنے دیں شہباز شریف نے کہا پوچھ کر بتاتا ہوں ان کی اور سے ابھی تک ان کا رسپانس نہیں آیا سوال اُٹھتا ہے کہ کیا شہبازشریف ہی اس مُلک کا وزیراعظم ہے اس نے کس سے پوچھنا تھا؟؟؟؟؟
علی امین گنڈا پور نے عمران خاں سے اپنی راہیں جدا کر لیں۔
علیمہ خان نے جو کچھ کہا, عمران خاں کے ایما پر کہا۔
پاکستانی حکومت نے اسرائیل کو عملاً تسلیم
کر لیا۔
ویلاگ کچھ دیر میں۔
کیا زلیل کیا ہے۔۔مہدی حسن نے۔۔
مہدی حسن: عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے مطابق وٹس ایپ کال پر ٹرائل چل رہا ہے۔ نہ آواز آ رہی تھی نہ جا رہی تھی لیکن ٹرائل چلتا رہا۔
خواجہ آصف: یہ جھوٹ ہے۔ عمران خان تو جیل سے ٹویٹر چلا رہا۔
مہدی حسن: آپ نے تو چند دن پہلے کہا تھا کہ عمران خان کا ��ویٹر انڈیا سے چل رہا ہے؟
خواجہ آصف نے سب سے بڑی کھچ یہ ماری کہ عمران خان اپنا Twitter اکاؤنٹ اڈیالہ جیل بیٹھ کر چلا رہے ہیں۔
لیکن مہدی حسن نے منہ توڑ جواب دیا کہ آپ تو کہتے ہیں کہ عمران خان کا Twitter اکاؤنٹ (جو اے، جو اے)، وہ "بھارت" سے چل رہا ہے۔
😂🤣
اس کے بعد مزید بونگیاں۔👇
بشری انصاری کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنے دامادوں کو پیسہ، گھر سب دیا مگر وہ شکر گزار ہونےکی بجاۓ اسےاپنا حق سمجھ کر تنگ کرنےلگے
میری تمام لڑکیوں اور انکےوالدین سےگذارش ہےکہ جو آج مانگ رہا ہے، وہ ہمیشہ مانگےگا۔ میاں بیوی مل کر گھر بنائیں مگر بلاوجہ مت نوازیں