"The only reason we don't open our hearts & minds to other people is that they trigger confusion in us that we don't feel brave enough or sane enough to deal with."
یہ جو میڈیا گروپس سے مرضی کی سرخیاں لگوا رہے ہیں، پورا کلپ سنیں اور اپنا پراپیگنڈا بند کریں۔ عمران خان بار بار کہہ چکے ہیں اور آج بھی اس انٹرویو میں یہی دوہرایا کہ پاکستان کو ایک مضبوط فوج چاہیے اور سمجھنا چاہیے کہ ردحقیقت یہ بیرونی سازش پاکستانی فوج کے خلاف ہے