چاہیے اور اللہ کی رحمت پر مکمل یقین کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرنا چاہیے ✨
اللہ ہمیں شب معراج کی برکتیں سمیٹنے اور اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🌸
شب معراج کیا ہے اور اس رات کی برکتیں 🌙✨
شب معراج وہ مقدس رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کو مسجد الحرام سے مسجد الاقصیٰ اور پھر آسمانوں کی سیر کروائی یہ ر��ت ایمان کو تازہ کرنے عبادت کی اہمیت سمجھنے اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے 🤍
عورتوں کے
لیے بہتر ہے کہ اس رات گھرو�� میں رہ کر عبادت کا اہتمام کریں سکون کے ساتھ نفل نماز ادا کریں قرآن پاک کی تلاوت کریں درود شریف پڑھیں اور اپنے لیے اپنے گھر والوں کے لیے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کریں 🤲
اس رات فضول باتوں اور غیر ضروری مصروفیات سے بچنا چاہیے دل کو صاف رکھنا
بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر پھینک مارتے ہیں پس سچ جھوٹ کا سر توڑ دیتا ہے اور وہ اسی وقت نابود ہو جاتا ہے ، تم جو باتیں بناتے ہو وہ تمہارے لئے باعث خرابی ہیں ۔
زمانہ جاہلیت میں ہم لوڈ شیڈنگ پر واپڈا والوں کو
گالیاں دیتے تھ�� پھر ن لیکی حکومت نے ہمیشہ کی
طرح فرنٹ سے لیڈ کیا اور عہد کیا کہ عوام کو شعور
دے کر یہ کریڈٹ بھی حکومت لے گی بالآخر وہ دن
آگیا جب لوڈ شیڈنگ پر عوام واپڈا والوں کی بجائے
ناصرف حکومت بلکہ اس کے مستری کو بھی گالیاں
دینا شروع ہوگئی ۔
ایسا شخص جو پہلے مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندہ کر دیا اور ہم نے اس کو ایک ایسا نور دے دیا کہ وہ اس کو لئے ہوئے آدمیوں میں چلتا پھرتا ہے کیا ایسا شخص اس شخص کی طرح ہو سکتا ہے؟ جو تاریکیوں سے نکل ہی نہیں پاتا اسی طرح کافروں کو ان کے اعمال خوش نما معلوم ہوا کرتے ہیں ۔
آپ کہہ دیجئے اے یہودیوں اور نصرانیوں! تم ہم سے صرف اس وجہ سے دشمنیاں کر رہے ہو کہ ہم اللہ تعالٰی پر اور جو کچھ ہماری جانب نازل کیا گیا ہے جو کچھ اس سے پہلے اتارا گیا ہے اس پر ایمان لائے ہیں اور اس لئے بھی کہ تم میں اکثر فاسق ہیں ۔
لائیو فوٹیج:
اسرائیلی فوجی ہمیشہ فلسطینی یرغمالیوں کو پھانسی دینے سے پہلے ان پر تشدد کرتے ہیں۔
میں ان ک�� مظالم دیکھاتا رہوں گا تاکہ دنیا دیکھ سکے
آپ بھی ریٹویٹ کرتے رہیں
کی حرکت پر سب کو ہلاک کردے گا؟ یہ واقعہ محض تیری طرف سے امتحان ہے ، ایسے امتحانات سے جس کو تو چاہے گمراہی میں ڈال دے اور جس کو چاہے ہدایت پر قائم رکھے ۔ تو ہی تو ہمارا کارساز ہے پس ہم پر مغفرت اور رحمت فرما اور تو سب معافی دینے والوں سے زیادہ اچھا ہے ۔
اور موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ستر آدمی اپنی قوم میں سے ہمارے وقت معین کے لئے منتخب کئے سو جب ان کو زلزلہ نے آپکڑا تو موسیٰ ( علیہ السلام ) عرض کرنے لگے کہ اے میرے پروردگار اگر تجھ کو یہ منظور ہوتا تو اس سے قبل ہی ان کو اور مجھ کو ہلاک کر دیتا ، کیا تو ہم میں سے چند بیوقوفوں
پس حضرت ابراہیم ( علیہ السلام ) پر حضرت لوط ( علیہ السلام ) ایمان لائے اور کہنے لگے کہ میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں وہ بڑا ہی غالب اور حکیم ہے ۔