@Ghummans یہ بے نکاحی ماں کی اولادوں کی طرح ہیں،
اگلے نکاح تک ساتھ ساتھ رہیں گے،
اگر کہیں دراڑ پڑ گئی تو ان کا حقیقی والد آجائے گا، اور یہ اس سے ڈرتے ہیں!!
کرنل صاحب کے پاس ان کے لیے ڈراوا موجودہ ہے، چہ ہوجائو نہیں تو خان واپس آ جائے گا!!
@alqadri1235@mbilalghauri ان پڑھ انسان سے بحث نہیں بنتی،
الحمدللہ میں ایک پاکستانی مسلمان ہوں، جس کو غزہ سے، تہران سے، اور شام سے اتنی ہی محبت ہے، جتنی ایک بھائی کو دوسرے بھائی سے،
باقی غیرت ایمانی بیچنے والے اگر خود کو پاکستانی کہتے ہیں تو تھوووو ہے ان پر!!
@Wajahat_PTI_ یہ سب تو بعد کی بات ہے،
پہلے یہ بتائو کہ پرو اسرائیلی امریکن سینیٹرز آرمی چیف سے بغیر کسی سیاسی پروٹوکول کے جی ایچ کیو میں کیسے ملنے گئے؟ اور ملاقات کا مقصد کیا تھا؟
@MehwishQamas اور بچہ بچہ جانتا ہے کہ ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان کا نعرہ کس خنزیر کی اولاد نے لگایا تھا، اور کا کنجر کا باپ اس وقت صدر بن کر بیٹھا ہوا ہے!!!
@enkidureborn نہ نہ بھائی!!
یہاں آپ بھی دھوکا کھا گئے، اسکرین شاٹ لے لیں، یہ ڈور کسی اور وجہ سے ہل رہی ہے، 28 ترمیم کے بعد یہی لوگ آپ کو جیلوں میں بند نظر آئیں گے، بیرونی آقا ایک شخص کو مصری جنرل عبدالفتاح السیسی بناناچاہتے ہیں، جس کے نتیجے میں بغاوت ہوگی، اور پھر آپ سمجھدار ہیں، یہ کم عقل ہیں
@AzmaBokhariPMLN ان دونوں چوروں کو حکومت دینے کے پیچھے ایک شخص کا آئین سے کھلواڑ چھپا ہے، جس نے اپنے ۔طلب اور اپنے بیرونی آقاؤں کے ایجنڈے پر آئین
یں مرضی کے ترامیم کروائیں، اب وہی ان دونوں کو لڑوا کر خود جنرل سیسی بنے گا،
اور تب اصل کھیل شروع ہوگا، جو اس ملک کے ٹوٹے بخرے کرے گا!!!
@waris_a1@AzmaBokhariPMLN خان اگر ان جیسا ہوتا تو آج حکومت میں ہوتا، جیل میں نہیں،
یہ سب اپنی زبان سے اقرار کر رہے ہیں کہ 24 میں ان کو حکومت کیسے ملی، پہلے مولانا بولا، اب یہ بول رہے،
قصور صرف ایک ادارے کا ہے، جو اس ملک کی جڑیں کاٹ رہا میرے بھائی،
اب خود سنتے جائیں،
@AzmaBokhariPMLN ہائے ہائے مجا آ ریا قسم خدا کی بوہت مجا آ ریا!!!
بولو بولو کھل کر بولو،
ایک دوسرے کے یار گنوائو، اللہ حق ہے اللہ حق ہے اللہ حق ہے،
تم لوگوں نے ننگے ہونا ہے ابھی، انشاء اللہ ابھی تو مرشد آئے گا،۔۔۔۔ ابھی تو کئی ہانڈیاں بیچ چوراہے پھوٹیں گی، ابھی تو کتنوں کے کھسم سامنے آئیں گے ۔۔
میں نی بولدی وی لوکو میں نئیں بولدی، میرے اچ میرا یار بولدا!!!
مان لو اب کہ 24 میں تم دونوں پارٹیوں نے بھیک میں ملی حکومت قبول کی،
مان لو کہ 24 میں عوام کا دیا گیا مینڈیٹ چوری ہوا، اور اس کا فائدہ پھوج نے تم دونوں پارٹیوں کو دیا،
اللہ حق ہے!!!!!!
@sharjeelinam مان لو اب دونوں پارٹیز، 24 میں جو کچھ کیا وہ مان لو، 22 کی کھچڑی کی ہانڈی تو مولانا نے بیچ چوراہے پھوڑ دی، جب تم اب اپنے ابے باجوے کے پاس گئے تھے، اب فارم سینتالیس اور پینتالیس پر بھی کھل کر بولو، کیسے اس عوام کا مینڈیٹ چوری کیا پی پی اور ن نے فوج کی مدد سے،