تکا لگاؤ
کیا یہ حکومت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرواے گی ۔اور اگر کرواے گی تو کیا جماعتی ھوں گے یا غیر جماعتی اور کس کس جگہ پے شور شرابہ ھے الیکشن کا ۔میرے گاؤں میں تو بہت شور ڈالا ھوا ھے روز رات کو کسی نا کسی کے گھر پہنچے ھوتے ھیں ووٹ مانگنے کے لیے
@rj5030746140303 آپ کہتے ہیں کام نہی کرنا چاہتے اس دفعہ پنجاب سے نون لیگ بھول جاے کے ووٹ ملیں گے اس وقت پنجاب میں حکومت ھے تین عورتیں کی دو سال میں کسی ایک ایم پی اے سے وزیر اعلیٰ نے ملاقات کی ھو
حکومت کا اس جمعہ بھی عوام کو بس جمعہ مبارک کا میسج
باقی جو امید لگا کر بھیٹے ھیں کہ تیل سستا ھو گا وہ بس دیوانے کا خواب ھے
یہ حکومت جب تک ھے یہ تیل کی قیمت کو تین سو سے چار سو کے درمیان رکھیں گے
@lostguy79 میرا علاقہ ھے ننکانہ صاحب اور میرے علاقے میں دو پلانٹ ھیں جو سلنڈر فل کرتے ھیں
ایک کا مالک سابقہ ایم این اے ھے اور دوسرے کا سابقہ ایم پی اے تمام ادرواں کو بھی پتا ھے کہ یہ مہنگی گیس بیچ رھے ھیں ۔مگر کوئ نہی پوچھتا
کل سلنڈر فل کروایا
475 روپے کلو کے حساب سے
@NaureenJanjua@ZHR_007 ملے گی بھی نہی آج ھی شام کے وقت 540 روپے کلو کے حساب سے ملی ۔اس طرح کے نوٹیفکیشن کو یہ عوام جوتے کی نوک پے نہی رکھتی
پیرا فورس بس غریب کے لیے ھے
9:48 PM, Indian Women's team knocked out of the T20 World Cup.
9:52 PM, Indian Men's team lose a historic T20I series to Ireland.
Sorry Padosiyon Sunday bohat kharab Raha aj apka🤣
@AliPervaiz450@MaahNoor_1 ملک صاحب جب ٹ
تیل کی قیمت بڑھانی تھی تو اس وقت نہی دیکھا تھا کہ کتنا اسٹاک پڑھا ھے
سیدھی اور صاف بات ھے کہ آپ لوگ پمپ مافیا سے ڈر گے ۔اور تیل سستا نہی کیا ۔جس کا اثر شوشل میڈیا پے بے تحاشا گالیاں پڑھ رھی ھیں
اچھے خاصے نون لیگی بھی بدظن ھو گے اس حکومت سے