The Pakistan Meteorological Department (PMD) has issued a nationwide alert, predicting the onset of the monsoon season during the first week of July 2026.
#weather#heatwave
گیس کی عالمی قیمتوں میں انتہائ کمی کے باوجود پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئ، حکومت گیس اور تیل پر ٹیکس لگا کر پیسے کمانے کی بجائے انرجی کی قیمتوں میں کمی کرے تا کہ انڈسٹری اور زراعت چلے اس سے ٹیکس بھی آئے گا اور روزگار بھی ملے گا!
میں حیران ہوں کوئ بھی ہارلیمنٹیرین گیس کی قیمتوں میں کمی کی بات کر رہا ہے نہ حکومت سے پوچھ رہا ہے کہ بھائ تیل کی قیمت 120 ڈالر سے اب 74/75 ڈالر پر ہے تو بجلی اور گیس قیمتیں کم کیوں نہیں کی جا رہی ان؟ حکومت نے تیل کی قیمت میں بھی پچاس روپے اضافی رکھے ہوئے ہیں۔۔ کیا لوگ ہیں۔۔
جس وقت شہباز شریف صاحب نے اقتدار سنبھالا اس وقت پیٹرول 160 روپے لیٹر اور عالمی منڈی میں ریٹ سو ڈالر سے اوپر تھا آج عالمی منڈی میں ریٹ 75 ڈالر بیرل اور پاکستان میں 300روپے لیٹر ہے
شہباز صاحب نے ڈیڑھ سو روپے لیٹر بڑھا دیا ہے جبکہ نواز شریف جب 2013 میں اقتدار میں آئے پیٹرول 100روپے لیٹر تھا تین سال بعد جب انکو نکالا پیٹرول اس دن 66روپے لیٹر تھا یہ کارکردگی تھی
جب قیمت بڑھی تھی حکومت نے تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اربوں کا فائدہ دیا اور تیل کی قیمت فی الفور بڑھا دی گی، اب جب کی عالمی قیمت پہلی قیمت سے بھی کم پر ہے تو کہا جا رہا ہے کمپنیاں پہلے سے موجود مہنگا تیل بیچ لیں ہم قیمت بتدریج کم کریں گے، عوام کو لوٹ کر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اربوں کا فائدہ بغیر کسی کے فائدے کے تو نہیں ہو رہا ہو گا۔۔
ایران کی جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل 76 ڈالر پر تھا اور پاکستان میں اس کی قیمت 250 روپے اور ڈیزل کی قیمت 280 روپے تھی آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 73 ڈالر ہے اور پاکستان میں پٹرول کی قیمت قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ اس کا مطلب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا۔ اصولاْ تیل کی قیمت دو سو سے زیادہ اور ڈیزل کی قیمت دو سو دس سے زیادہ نہیں ہونی چاھئے تھی!
پٹرول کم از کم 125 روپے سستا کر کے جنگ ختم ہونے کی خوشخبری سنانی چاہیے جنگ ختم ہوگئی پٹرول واپس اپنی قیمت پر آگیا لیکن پاکستان میں واپسی آواز اٹھائے بغیر ممکن نہیں
عوام سے گزارش ہے کہ حکومت نے عوام کو لوٹنے کیلئے بدمعاشی کا فل پروگرام بنایا ہوا ہے لہذا اپنا بندوبست کر لیں۔ حکومت نے آہستہ آہستہ پیٹرولیم مصنوعات 600/700 تک لے کر جانی ہیں تاکہ اپنی عیاشیاں فل فلیج انجوائے کر سکیں، یہ آہستہ آہستہ 60/70 روپے بڑھایا کرینگے اور 5/10 روپے کم کر دیا کریں گے۔۔۔۔
چونکہ اب انہیں تنقید اور گالیوں سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا، یہ بے حس اور بے شرم ہو چکے ہیں اور انہیں یقین ہو گیا ہے کہ اب آئندہ الیکشن میں ووٹوں کیلئے عوام کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں رہی، اس لئے یہ پیٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس اور اشیائے ضروریہ مہنگی ترین کرنے کیلئے فل بدمعاشانہ فیصلے کرینگے۔
@ArifRetd آپ سے ایسی توقع بالکل بھی نہیں تھی...
یہ سوال تب لوگوں کے ذہنوں میں کیوں نہیں آتا جب لاکھوں کروڑوں اپنی فضول قسم کی رسموں اور شادی بیاہوں پہ اڑا دیتے ہیں؟؟؟
میاں صاحب! یقین کریں جیتے جاگتے انسان ہیں جن کی بہت سی ضروریات ہوتی ہیں اس لیے یہ نعرہ نہیں لگا سکتے کہ پیٹرول 1000 کا بھی ہو جائے تو ووٹ نوازشریف کا۔۔۔
ہم شیر پر ٹھپہ اس لیے لگاتے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نوازشریف آئے گا تو ہمارے مسائل حل ہوں گے۔۔۔
#پیٹرول_پرائس
بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہوتی تو یہ عوام کا کچھ خیال بھی کرتی۔۔۔ یہ جانتے ہیں کہ نہ یہ عوام کے ووٹ سے آئے اور نہ انہیں عوام اُتار سکتی ہے سو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سمیت کوئی بھی ظالمانہ فیصلہ کریں، کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا؟
عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ان حکمرانوں کو خدا غارت کرے 🤲
Discussions are going on about ending pensions for GOVT Employees. An employee works until the age of sixty and in the end receives only a small pension. A person who serves a few years as President, PM, or CM
On what basis do they receive a pension for the rest of their life?
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
Can you imagine? Just unbelievable stuff from hunain shah. Absolutely fantastic. Defending 6 runs in the last over, he gave away only 3 and won it all alone for his team HHK.
@OfficialPSL#psl#HHKvsIU
یہ کونسا پاکستان ڈاؤن لوڈ کربیٹھیں ہیں 🤩
ترک ریاستوں سے شروع ہوکر عرب ممالک سے ہوتا ہوا یورپ چائنہ سے چلتا ہوا ٹرینڈ اب امریکہ تک پہنچ گیا ہے اب تو امریکی سنگر بھی پاکستان پر گانے بنا رہے ہیں
یااللّه میرے وطن کو سدا اسی طرح خوش اور عزتیں عطا کرنا آمین