قاسم خان کی اپیل 🚨
ایک 70 سالہ شخص اس وقت قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت موجود نہیں۔ اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرکے ٹارچر کیا جا رہا ہے۔
انٹرنیشنل کمیونٹی کمیونٹی اس پر فوری ایکشن لیں
ساہیوال اور سوات کے سانحات میں فرق
سوات میں جو ہوا وہ ایک قدرتی آفت تھی لیکن جو ساہیوال میں 20 بچے مارے گئے وہ تو ہسپتال کے اندر مارے گئے جہاں پر بہتر انتظامات اور مریم نواز ہیلتھ کئیر۔۔ جیسے دعوے تھے لیکن پھر بھی 20 بچے مارے گئے ہیں لیکن اس پر کوئی میڈیا نہیں بول رہا سانحہ ساہیوال پر حکومتی رپورٹ تسلیم کرتی ہے کہ 20 بچے نا کافی انتظامات کی وجہ مارے گئے ۔
طارق متین
میڈم تھیف منسٹر ایک طرف عوام سے صحت کارڈ کی سہولت چھین رہی ہیں تو دوسری طرف پنجاب میں شعبہ صحت کا یہ حال ہو چکا کہ چھ روز میں آکسیجن سلنڈرز کی کمی، ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس عملے کی غفلت کے باعث DHQ ہسپتال پاکپتن میں 20 نومولود بچے جان کی بازی ہار گئے،صرف ایک دن میں پانچ بچے جاں بحق ہوئے، کیا اتنے بڑے سانحہ پر کوئی پریس کانفرس کوئی میڈیا شو کوئی قرارداد پیش ہوئی؟
یاد رہے چند ماہ قبل تونسہ شریف THQ کے بچوں کے وارڈ میں ایک ہی سرنج کے بار بار استعمال سے درجنوں بچے ایڈز کا شکار ہوئے،جبکہ ملتان میں بھی ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث لوگ ایڈز کا شکار ہوئے۔
مینڈیٹ چور تھیف منسٹر جب سے صوبے پر قابض ہوئی ہے، ہر شعبہ تباہی کا شکار ہے،سرکاری ہسپتالوں میں عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔
اس شدید ترین گرمی میں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کے بجلی روزانہ کئی گھنٹے بند کرنے کی اطلاعات نہ صرف تشویشناک ہیں بلکہ غیر انسانی، غیر اسلامی اورغیر ائینی بھی ہیں
ملک انور تاج صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتی چلوں ملک انور تاج صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-24 چارسدہ
علی محمد خان صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتی چلوں علی محمد خان صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
@Ali_MuhammadPTI
شہرام خان صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتا چلوں شہرام خان صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-20 صوابی 2
محمد عاطف صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتا چلوں محمد عاطف صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-22 مردان ۲
محمد عاطف صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتی چلوں محمد عاطف صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-22 مردان
اسد قیصر صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتا چلوں اسد قیصرصاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-19 صوابی
@AsadQaiserPTI
شہرام خان صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے ؟؟
🚨🚨یاد کرواتی چلوں شہرام خان صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-20 صوابی
علی خان جَدون صاحب!۔آپکو MNA عوام نے عمران خان کی رہائی کےلیے بنایا تھا۔ @ImranKhanPTI کی رہائی کےلیے اب تک اسمبلی اور عوامی سطح پر کیا حکمتِ عملی اپنائی ہے؟؟
🚨🚨یاد کرواتا چلوں علی خان جَدُون صاحب اڈیالہ جیل میں عمران خان تندور جیسے کمرے میں ناحق قید ہے۔
حلقہ NA-17 ابیٹ آباد
امریکی کانگریس کی ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن میں صحافی احمد نورانی کا بیان: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سابق چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف کرپشن کی رپورٹنگ کے بعد انہیں اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ گواہی جلاوطن افراد کے خلاف فاشسٹ حکومتوں کی ٹرانس نیشنل ریپریشن پر سماعت کا حصہ تھی۔
@Ahmad_Noorani
#TransnationalRepression
#SubtitledByPTI