پوری تحریک انصاف میں ان سے اچھی نعت مقبول رسول ص کوئی نہیں پڑھتا ہوگا
لیکن پھر بھی محض سیاسی مخالفت میں ان کے خلاف مخصوص پروپیگنڈہ کے تحت مذہبی شدت پسندی پھیلائی جا رہی ہے
alhamdulillah completed 16th para
سولہواں سپارہ مکمل الحمداللہ
ثواب کیلیے شییر کریں
میرے اللہ نے مجھے موقعہ دیا کہ میں اس پاک کتاب کو لکھ سکوں۔ دنیا کیا کہتی ہے مجھے فرق نہیں پڑھتا۔ میرا رب میرے بارے میں کیا سوچتا ہے مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔
#Quran
یہ کیا سین ہے یوتھیو
یہ ملاقات کسی یہودی کیساتھ بتائی جا رہی ہے۔ کپتان تو بلکل اس کے سامنے لیٹنے ہی والا تھا۔ جو کہتا پھرتا ہے نا کبھی جھکا ہوں نہ جھکنے دونگا🙄 یوتھیوں جاگ جاؤ نیازی صرف رنگ بازی کرتا ہے اور آپ کو بے وقوف بناتا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں 🙄
سارا کرپٹ نظام ان کے ساتھ تھا،
صرف اس کا خدا اس کے ساتھ تھا۔
یہ صرف عمران خان کی نہیں، 🇵🇰 کی جنگ ہے۔
شہبازشریف نے عمران خان کے جلسے کے دن سوشل میڈیا پر پابندی کا بھونڈا فیصلہ کیا
اس سے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا نعرہ پوری دنیا میں گونجے گا
See you all in Lahore, Insha Allah!✌
مجھے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے میں اپنا ایک چھوٹا سا بزنس سٹارٹ کر رہی ہو برینڈڈ لیڈیز سوٹ انتہائی مناسب قیمت پر اعلی کوالٹی کی گرنٹی کے ساتھ ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے لائک اور ریٹویٹ کریں آپ کا ایک ریٹویٹ میرے لیے رزق حلال کا باعث بن سکتا ہے
وہ بھی کیا دن تھے جب خان صاحب موجودہ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کے گُن گایا کرتے تھے اور کہتے تھے یہ الیکشن کمشنر میں نے خود لگایا ہے بڑا سوچ سمجھ کر؛ مجھے بڑا اعتماد ہے۔
آج کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے لگوایا۔۔۔
کمال کرتے ہو پانڈے جی۔۔۔ 😂😂
مسلم لیگ ن نے پہلے بے نقاب کی تحریک انصاف کی جعلی تبدیلی اور اس کے بعد بے نقاب کیے جعلی ٹرینڈ یہ تھا ان کے پڑھے لکھے یوتھیوں کا ڈیجیٹل فراڈ
Confirmed Humans: 177
Bots or Bot Like: 532
Original tweet originators:33
#جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
مولانا فضل الرحمن کی نماز تراویح میں خوبصورت تلاوت قرآن پاک۔۔۔ کوئی یوتھیا اپنے لیڈر اور مدینہ کی ریاست کے امیر کو صرف نماز ترویح، نماز جمعہ، نماز عیدین یا نماز جنازہ پڑھتے دکھا دے۔۔۔۔ اوپن چیلنج۔
👇
Travelling in a private jet and asking the common man for donations for party fund, don’t go well together. If anything, he could’ve saved lacs of Rs. and put it in his party fund by travelling the common airline. Apparently, there’s is no cure for narcissism