ن لیگ نے فیصل آباد میں ایشیا کا سب سے بڑا چلڈرن اسپتال اور دو جنرل اسپتال بنائے اس کے علاوہ کینال ایکسپریس وے فلائی اورز انڈرپاسز بنائے پورےشہر کو آپس میں ملانے کیلئے رنگ روڈ بنایا جبکہ PTIنے چار سالہ اقتدار میں شہباز شریف دور کا شروع کیا ہوا صرف ایک انڈرپاس دو سالوں میں مکمل کیا
PMLN walo ki tweet Dekho to lgta wo jeet rhy PP walo ki tweet Dekho to lgta wo jeet rhy PTI walon ki tweet Dekho to lgta wo jeet rhy.. ye asal me jeet kon rha🫣🧐