@AsadQaiserPTI انڈیا میں تیل کی نہیں گیس کے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔۔
کیوں کہ جغرافیائی لحاظ سے اُنہیں تیل نہیں گیس چائیے۔
ہر مُلک کی اپنی ضرورت ہے لیکن 55 روپے اور بھی زیادتی ہے۔
دو ہزار سترہ میں دماغی طور پر مُردہ ایک برازیلی خاتون کو مشینوں کے سہارے ایک سو تئیس دن تک زندہ رکھا گیا تا کہ اس کے پیٹ میں موجود جڑواں بچے اس دنیا میں آ سکیں۔ حمل کے دوران اکیس سالہ خاتون سٹروک ( دماغ تک خون کی رسائی کم یا بند ہو جانا) کی وجہ سے دماغی طور پر مرُدہ گئی لیکن اس کے پیٹ میں موجود دو سے اڑھائی کے دو ننھے ننھے وجود کا دل دھڑکتا رہا۔ بچوں میں زندگی کی رمق پا کر ہسپتال کے ڈاکٹرز نے تاریخی فیصلہ کیا کہ اس خاتون کو مشینوں کے سہارے زندہ رکھا جائے۔ ایک سو تئیس دن کے بعد یہ دونوں بچے ست ماہے ( سات ماہ کے بعد پیدائش) پیدا ہوئے۔ ان کی زندگی بھی خطرے میں تھی لیکن یہ بچے بھی اپنی ماں کی مانند فائٹر نکلے اور جی گئے۔ ان کے پیدائش کے بعد ان کی ماں کا وینٹی لیٹر بند کر دیا گیا اور اس کے اعضا دو مریضوں کو ڈونیٹ کر دیے گئے۔
یہ میڈیکل کی ہسٹری میں ایک تہلکہ تھا کہ کوئی بھی حاملہ خاتون ایک تئیس دن دماغی طور پر مُردہ رہ کر بچے پیدا کر جائے۔ اس میں بہت بڑا ہاتھ دوائیوں کی مسلسل سپلائی کا تھا جس نے مشینوں کے ذریعے ہی اس خاتون کو زندہ رکھا۔ ہر قسم کی میڈیکل ایمرجنسی کے لیے یہ خاتون پورے ہسپتال کی پہلی ترجیح تھی۔
بے شک ایسے ہی ڈاکٹرز محسن انسانیت ہیں۔
منقول
صبح صادق سے فجر کی نماز تک سو (100) مرتبہ "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ الله" پڑھنے سے دنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے دنیا کی کمی کی شکایت کی، تو👇🏻
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏