@SAMINIAZI81@ppp_sami@MediaCellPPP
خصوصی بچوں کے لیے تعلیم کے نئے مواقع اور بہتر مستقبل کی جانب اہم قدم۔
سندھ کے 37 خصوصی تعلیم و بحالی مراکز میں 49 ڈیجیٹل کلاس رومز اور 20 سیٹلائٹ اسکولز کا افتتاح، جہاں 754 سماعت سے محروم طلبہ ڈیجیٹل کلاس رومز جبکہ 476 بچے سیٹلائٹ اسکول جاگے

پولیو کے خلاف سندھ کی ستمبر مہم میں اہم پیش رفت!
ایک ماہ کے دوران 1 کروڑ 14 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کی گئی، جبکہ 85 لاکھ سے زائد گھروں تک رسائی حاصل کرکے مہم کا 100 فیصد ہدف مکمل کیا گیا۔
#SMTteamSN@MediaCellPPP@ppp_sami

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی فاطمہ الزہراء المنصوری کو مملکت مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر ہونے پر دلی مبارکباد
#SMTteamSN@MediaCellPPP@ppp_sami