جہاں عوام کی بات ہو، وہاں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ ہو۔🇱🇾🇱🇾
بھٹو ازم کے نظریے اور عوامی خدمت کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے۔
جیے بھٹو، جیے عوام۔
#PPP#SMTteamSN
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#SMTteamSN
ہمارے محترم چیئرمین کا کراچی تشریف لانا اور کراچی والوں کی ترقی، خوشحالی اور فلاح کے لیے نئے منصوبوں کا افتتاح کرنا اس بات کا روشن ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ کراچی کے دل میں بستے لوگوں کے دکھ درد کی شریک ہے! ❤️🧿🥹 @BBhuttoZardari@AseefaBZ#SMTteamSN
میٹنگ میں پارٹی کی مختلف اہم شخصیات شرکت کریں گی، جبکہ سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال، تنظیمی سرگرمیوں کی تشہیر اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم بریفنگ بھی دی جائے گی۔#SMTteamSN
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
براہِ کرم اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
@SAMINIAZI81@ppp_sami
پی وائی او (PYO) سندھ کی کابینہ میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر منصور شاہانی، لالہ مراد خان اور شہریار بھگت کو دلی مبارکباد۔
نئے تعینات ہونے والے عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کہ وہ نوجوانوں اور تنظیم کی آواز کو مزید مضبوط بنانے میں بھرپور کامیابی حاصل کریں۔ ❤️
#SMTteamSN
مورخہ 04 اکتوبر #PS88#PPPMalir کاسوشل میڈیا اجلاس جاری۔
اجلاس سے #Karachi ڈویژن سمیت ضلعی عہدیداران اور ڈیجیٹل میڈیا ذمہ داران کا خطاب۔
پارٹی بیانیہ کو فعال طریقے سے عوام الناس میں پہنچانے پر جامع حکمت عملی کے تحت کام کرنے پر اتفاق۔
#SMTteamSN