کراچی: چیئرمین @BBhuttoZardari سے پی پی ضلع سجاول کے صدر اور صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، حلقہ کے عوامی مسائل اور محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ ✌️
#PPP#BilawalHouse#PS88Malir#SMTteamSN
تھر کی ترقی صوبائی خودمختاری، 18ویں ترمیم اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کامیابی کی روشن مثال ہے۔ آج تھر کا کوئلہ پاکستان کی توانائی، معیشت اور روزگار میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ تھر کے نوجوان تعلیم میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔
#TharBadalRahaHaiPakistan
ٿر جو ٻار وڌيڪ نمبر کڻي ته سوال اهو نه هجڻ گهرجي ته ڪيئن نمبر حاصل ڪيا؟:
سینئر صوبائي وزیر شرجيل انعام ميمڻ جو فاروق ستار جي پريس ڪانفرنس تي ردعمل
@sharjeelinam
Mammography and advanced diagnostic services are available free of cost at Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC) and Dr. Ruth K.M. Pfau Civil Hospital Karachi. Get checked early!
#SindhCares
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی، صوبائی اور علاقائی سیکرٹریزِ اطلاعات کی اہم ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن، سیکرٹری اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن، سیکرٹری اطلاعات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب اور سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان سعدیہ دانش کی اہم ملاقات۔
ملاقات میں پارٹی کے مؤثر ابلاغ، باہمی رابطوں، سیاسی و تنظیمی امور اور عوام تک پارٹی کا پیغام مزید مؤثر انداز میں پہنچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
@NadeemAfzalChan@sharjeelinam@DanishSadia
🎀 Hope starts with awareness. Survival starts with early action.
Breast Cancer Awareness Month reminds us that regular screening, early diagnosis and timely treatment can make a life-saving difference.
#SindhCares
خالی خ��مے اور ویران میدان پی ٹی آئی کے ناکام مارچ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ عوام کی عدم دلچسپی نے ثابت کر دیا کہ وہ اب قانون شکنی اور انتشار کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں۔ سرکاری وسائل کا ضیاع اب بند ہونا چاہیے۔
#خارجی_پیادہ_سہیل
#قانون_شکن_یوتھیا
When people come first, progress becomes meaningful. Sindh is strengthening healthcare, education, infrastructure and youth opportunities to create a more inclusive, prosperous and hopeful future. #SindhCares
Thar is transforming into a growing hub of energy, jobs and opportunity, with new investment and development creating possibilities for communities and strengthening Pakistan’s future. 🇵🇰
#PPPTransformingThar
مجھے سڑکوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ لائٹس کی بحالی بھی چاہیے، تاکہ شہریوں کو بہتر انفراسٹرکچر کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ میئر کراچی
اجلاس میں میٹروپولیٹن کمشنر ابرار جعفر، مشیر مالیات گلزار علی، ڈی جی ٹی ایس طارق مغل اور دیگر افسران کی شرکت۔
@murtazawahab1
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا رات، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari inaugurated the Phase III expansion of the Thar Block II Coal Mine and Pakistan’s first ever Coal Drying Unit in Tharparkar.
#TharBadlayGaPakistan#PPPTransformingThar