بلوچستان کا ڈیجیٹل ہیلتھ ماڈل عالمی سطح پر متعارف، صوبے کے لیے اہم اعزاز!
26 ممالک کے نمائندگان کی موجودگی میں بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات عالمی فورم پر پیش کی گئیں، جنہیں اوسلو یونیورسٹی ناروے سمیت بین الاقوامی شراکت داروں نے سراہا۔
@BBhuttoZardari
1/2
چیف سردار @BabaUmranii کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک 🌷🎂
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، عزت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ دعا ہے ہر آنے والا سال آپ کے لیے نئی خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ ہمیشہ خوش و سلامت رہیں۔ ❤️🌸
بحریہ ٹاؤن فیز 7 راولپنڈی میں معصوم بچی کی چیخیں سن کر اُس کی جان بچانے والے فوڈ پانڈا رائڈر بشارت حسین کی جرات کو سلام
لیکن سوال یہ ہے کہ مجرموں کی جرات اتنی کیسے بڑھ گئی؟؟؟
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں سو رہے ہیں ؟؟؟
میڈیاپنجاب میں آئے روز ہونے والے ایسے واقعات پر کیوں خاموش ہے ؟؟؟
@_Mansoor_Ali@HamidMirPAK@javeednusrat@asmashirazi@MaryamNSharif
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا را��، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا رات، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا رات، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا رات، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
پبلک سروس ڈیلیوری کا اصل پیمانہ عوامی اطمینان ہے۔ حکومتِ بلوچستان کی سالانہ گرانٹ سے چلنے والا 100 بستروں پر مشتمل گوادر ہسپتال، گوادر اور گردونواح کے عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ مریضوں کی عیادت اور دستیاب طبی سہولیات کے جائزے کے دوران خدمات کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ حکومتِ بلوچستان صحت کے شعبے میں مؤثر اصلاحات، بہتر سہولیات اور معیاری علاج کی عوام تک رسائی کے لیے ٹھوس اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے
میرے حلقے میں 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال زیرِ تعمیر ہے، تاہم عوام کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسے عارضی بنیادوں پر فعال کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف تعینات ہیں، جو گزشتہ تین ماہ کے دوران تقریباً 14 ہزار مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر چکے ہیں، جبکہ مریضوں کو ادویات بھی مفت فراہم کی گئی ہیں۔
For the first time, the Assembly’s Fisheries Standing Committee met in Gwadar to consult local fisherfolk on proposed legislation. Our government is putting coastal communities at the heart of reforms to protect marine resources, create jobs and build a sustainable Blue Economy.
https://t.co/mhu5POjvQN
بی بی سی کے انتہائی سینئر اور معتبر ترین صحافی محترم رضا علی عابدی صاحب کا ڈان نیوز کو دیا گیا 2019 کا یہ انٹرویو ملاحظہ فرمائیں۔
رضا علی عابدی صاحب تھر کے بارے میں بتاتے ہیں
کہ ہم تھر کے بارے میں عجیب و غریب خبریں سنتے تھے، لیکن جب پہلی بار وہاں گئےتو وہاں ایک الگ ہی دنیا تھی۔
آج سے 45 سال پہلے، 6 اکتوبر 1981 ک��، اسرائیل نے عالمی دہشت گردی کرتے ہوئے مصری صدر انور سادات کو فوجی پریڈ دیکھتے ہوئے، پریڈ میں شامل اسرائیلی جاسوسوں کے ذریعے فائرنگ کروا کر قتل کر دیا تھا۔
بلوچستان کے شعبہ صحت میں گزشتہ ڈھائی سال سے جاری اصلاحات بالخصوص ڈیجیٹل ہیلتھ ماڈل کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر مانا جانے لگا ہے۔ سری لنکا میں ہونے والی ڈی ایچ آئی ایس ٹو ایشیا پیسیفیک کانفرنس ��یں 26 ممالک کے سامنے بلوچستان میں کی گئی اصلاحات کو بطور رول ماڈل پیش کیا گیا اور وزیر صحت بخت کاکڑ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی۔ اوسلو یونیورسٹی سمیت بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے بلوچستان کی ان کاوشوں کی پذیرائی ہمارے لیے حوصلہ افزا ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بلوچستان کے صحت کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے اصلاحات کا یہ سفر جاری رکھیں گے۔
کراچی کی خدمت کے دعوے بہت ہیں، مگر عملی خدمت وہی ہے جو دن کے اجالے سے رات کی خاموشی تک جاری رہے۔
کے ایم سی کی ٹیمیں رات گئے بھی سڑکوں کی تعمیر و بحالی میں مصروف ہیں۔ کراچی کی بہتری کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے می��ان میں موجود ہیں، صرف بیانات میں نہیں۔ ❤️🖤💚
Karachi's historic Soldier Bazaar, which had lost its charm and heritage to years of encroachments, is regaining its vibrant beauty. Under the supervision of Mayor Karachi @murtazawahab1, KMC has cleared the encroachments and is completing its final stages of revamping, restoration, and beautification.
#MayorKarachi
#KarachiWorks
Historic Soldier Bazaar is reclaiming its lost charm. Under Mayor Karachi @murtazawahab1, KMC has cleared encroachments and is completing its restoration and beautification. Karachi is coming back to life.
برسوں سے بلوچستان کو صرف وعدے اور انتظار ملتا رہا، مگر اب تبدیلی کو زمین پر اترتے دیکھا جا رہا ہے۔
میر سرفراز بگٹی کے دور میں دو برس، کئی دہائیوں کے تعطل کو توڑنے کی سمت بڑھ رہے ہیں۔
@PakSarfrazbugti#Balochistan