@SAMINIAZI81@ppp_sami@MediaCellPPP
خصوصی بچوں کے لیے تعلیم کے نئے مواقع اور بہتر مستقبل کی جانب اہم قدم۔
سندھ کے 37 خصوصی تعلیم و بحالی مراکز میں 49 ڈیجیٹل کلاس رومز اور 20 سیٹلائٹ اسکولز کا افتتاح، جہاں 754 سماعت سے محروم طلبہ ڈیجیٹل کلاس رومز جبکہ 476 بچے سیٹلائٹ اسکول جاگے
کراچی کا بچہ بھی ہمارا بچہ ہے، اور تھر کا بچہ بھی ہمارا بچہ ہے، تھر کا بچہ اگر زیادہ نمبر لے تو یہ نہیں کہ کیسے لے لیے؟ سوال یہ ہے کہ ہونا چاہیے کہ سندھ کے مزید بچے زیادہ نمبر کیسے لائیں، سینئر صوبائی وزیر @sharjeelinam کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر رد عمل
#SMTteamSN