یہ اور ایسے کئی ثبوت سی سی ٹیوی فوٹیجیز کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں میری ٹائم لائن پر بھی جہاں حسن معاویہ جیسے یزید کہنا بہتر ہو گا معصوم لوگوں کو اُن کے ورک پلیس یا گھر سے ایف آئی کے اہلکاروں کے ساتھ اغوا کر کے لے جا رہا ہے ، جن کو اگلےروز تشدد کر کہ بلاسفیمی میں پھنا دیا گیا ، جس کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ آج سزائے موت کے مرتکب ہیں ۔
اب چڑھے گا جیو کی چھت پر پھانسی اشرفی؟
تشدد اور گرفتاریوں سے وہ ڈرے جن کو کچھ کھونے کا ڈر ہو۔ ہم اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں، ہمارا سب کچھ ہمارے پیارے تھے جو آپ نے ہم سے چھین لیے اب ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے:ماہرنگ بلوچ
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
اس وقت جنید اکبر اور سہیل آفریدی کی حکمت عملی درست ہے وہ لانگ مارچ پر فوکس کر رہے ہیں۔ ہماری ہر طرح کی سپورٹ انکے ساتھ ہے۔ جب تک انکی حکمت عملی بہترین رہے گی ہماری فل سپورٹ انکے ساتھ ہونی چاہیے۔ ہمارا کسی سے کوئی زاتی اختلاف نہیں سب بھائی ہیں۔ اختلاف پالیسی سے ہوتا ہے۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔ ہم میں سے ہر کوئی اپنی پوری کوشش اس میں ڈالے۔ اور پھر کامیابی اللہ کی ذات پر چھوڑ دیں۔
اور جس نے اس بار خان کے ساتھ۔ عوام کے ساتھ زیادتی کی۔ ایسے عناصر کے خلاف پھر ہماری طرف سے بھی بھرپور تنقید ہو گی سر عام ہو گی۔
پاک فوج کے افغانستان پر ہر فضائی حملے میں بچے اور خواتین شہید ہورہے ہیں۔ پاک فوج اپنی ہی خواتین کی نیم برہنہ ویڈیوز بنا کر انہیں بی ایل اے سے منسوب کررہی ہے۔ پاک فوج اپنے مرنے والے سپاہیوں کی اموات چھپا رہی ہے۔ اب ان لوگوں سے باقاعدہ گھن آتی ہے۔
Pakistan PM Shehbaz Sharif met with the primary pioneer and financial benefactor of early Jewish settlement in Ottoman Palestine, the Rothschild & Co in London on September 29, 2026.
@JaneMarriottUK arranged $3 billion in Eurobonds from Europe for Asim Munir Regime, right after this meeting.
Congratulations @OfficialDGISPR
کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں محسوس کیا جاتا ہے۔ ❤️
یہ ویڈیو بھی ایک خوبصورت یاد، ایک خاص احساس اور دل کے قریب لمحے کی عکاسی کرتی ہے۔
زندگی کے یہ چھوٹے چھوٹے لمحے ہی تو ہماری سب سے قیمتی یادیں بن جاتے ہیں۔ ✨
رائیونڈ میں شالیمار ایکسپریس بریک فیل ہونے کے باعث پٹڑی سے اتر گئی۔ 9 ارب روپے کی مالیت سے لگزری مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کاریں خریدنے کیلیے فنڈز ہیں لیکن ریلوے کی پٹری اور انجنوں کو درست حالت میں رکھنے کیلیے فنڈز نہیں ہیں۔
ایک طرف اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کے ایک ورکر سہیل آفریدی کے لیے بغیر کال کے ہزاروں لوگ نکلے ہیں دوسری طرف پوری دنیا سے ڈالر مانگ کر 90 % فیصد مقبولیت والی فوج کے لیے نکلی عوام دیکھ لو
یہ منافق شخص بہت بڑا نوسرباز بھی ہے
اس شخص نے 1998 میں ویژن 2010 دیا پھر 2013 میں ویژن 2025 دیا پھر 2024 میں اڑان پاکستان دیا اور اب ویژن 2047 دے دیا ہے
لیکن نوسر باز اس دفعہ عقلمندی کر گیا اور ویژن 2047 دے دیا کم از کم 21 سال تو سکون سے گزریں
This is why Huawei phones are banned in the US. They removed the NSA & Mossad backdoors in the ARM designs, and built their own OS (Harmony) without kernel level backdoors.
If you don't want Mossad spyware & hacking, get a modern Huawei phone.
میرے ایک نونی دوست نے بتایا کہ اس کا بیٹا انگلینڈ میں دو سال سے پڑھ رہا تھا
اسے آف لوڈ کر دیا گیا
بچے نے بہت منت کی
یہاں تک کہ سب کے سامنے آفیسر کے پیروں میں پڑ گیا کہ
" میرے باپ نے سوا کروڑ کا گھر ۸۰ لاکھ میں بیچ کر میری فیس ادا کی ہےاگر میں نہیں گیا تو میرا باپ مر جائے گا "
“احسن بھون۔ 3 مزید جعلی ڈگریاں “
احسن بھون کی ڈگری کے حوالے سے جاری بحث میں مطیع اللہ جان کے پروگرام میں سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار جناب آفتاب باجوہ کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی ۔ کچھ حوالے انتہائی معتبر ہوتے ہیں جسکی گواہی انکا کردار دیتی ہے ۔ صبح 7:08 منٹ پر انہیں فون کیا ۔ حال احوال کے بعد پوچھا
بھائی جان- مطیع اللہ جان کے پروگرام میں آپکا نام لیا گیا یا یوں کہئے کہ آپکی گفتگو ایک ٹھوس دلیل کے طور پر پیش کی گئی ۔ کیا آپ نے واقعتا ایسا کہا تھ ؟
بغیر کسی توقف کے فورا کہا کہ ہاں پروگرام میں موجود جو ندیم صاحب ہیں یہ میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے محترم احسن بھون کی لاء ڈگری کا معاملہ بھی اٹھایا ۔ میں نے جواب میں انہیں کہا کہ احسن بھون اور میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کلاس فیلو تھے ۔ پھر بھی میں تصدیق کر لیتا ہوں ۔ مزید تصدیق پر علم ہوا کہ احسن بھون اسلامیہ یونیورسٹی میں ایم اے پولیٹیکل سائنس کے طالب علم تھے مگر وہ لا ء کی کلاسز ہمارے ساتھ اٹینڈ کرتے تھے ۔
میں نے آفتاب باجوہ صاحب کو بیچ گفتگو ٹوکنے کی گستاخی پر معزرت کرتے ہوئے پوچھا۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ اسلامیہ یونیورسٹی میں سیاسیات کے طالب علم تھے تو پھر لاء کلاسز میں کیوں بیٹھتے تھے ؟ انہوں نے کہا جی بالکل یونیورسٹی ریکارڈ کے مطابق ایسا ہی تھا ۔ اور پھر وہ گویا ہوئے بھون صاحب کی مائیگریشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے پنجاب یونیورسٹی میں سیاسیات کے مضمون میں ہوئی تھی ۔ میں نے پھر پوچھا تو وہ لاء کے طالب علم اور بعد ازاں ڈگری ہولڈر کیسے بنے ؟ انہوں نے کہا اس ضمن میں وہ کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ پاکستان بار کے3 مزید ممبران ایسے ہیں جنکی ڈگری مشکوک نہیں بلکہ باقاعدہ جعلی ہے ۔
کچھ لوگوں کے کردار خود ہی دلیل اور حوالہ ہوتے ہیں ۔ آفتاب باجوہ کی گفتگو یقینا کئی سوالوں کے جواب ادھورے چھوڑ گئی ۔ تحقیقی صحافت کے دعویداروں پر لازم ہے کہ وہ احسن بھون صاحب کے حوالے سے بنیاد جناب آفتاب باجوہ کی گفتگو کی مکمل چھان بین کریں اور حقائق عوام تک پہنچائیں ۔
نوٹ: تحریر میں شامل آفتاب باجوہ صاحب کی گفتگو انکی اجازت کے بعد Reproduce کی گئی ہے ۔
This woman, @JaneMarriottUK , worked in Britain’s intelligence agencies before becoming ambassador.
She was behind the London Plan. She still supports this regime. When she failed to secure a $10 billion loan from the United States, she arranged $3 billion in Eurobonds from Europe. Now she is congratulating herself. (Jimmy Virk)
Strong vote of confidence in Lt Gen rtd Asim yazid, the deceiver, and his puppets for their subservient and sycophant approach towards the imperialist UK.
Congratulations to Pakistan on its successful US$3bn Eurobond issuance. A strong vote of confidence in Pakistan’s economic outlook. The UK is proud to support Pakistan’s reform journey and efforts to attract investment, helping unlock even greater opportunities ahead.