🚨مولانا صاحب کا وضاحتی بیان
میں نےخطبہ جمعہ میں حق و سچ عمران خان کے چیدہ چیدہ چند اچھی باتوں کا ذکر کیاکہ خان واقعی سچا لیڈرایماندار ہیں عمران خان کا ہم علما کرام پربڑا احسان ہے جماعت نے مجھے سزا کے طور پر امامت کرنے سے نکالا
مولانا صاحب اللہ 🤲
ایرانی صدر مسعود پزشیکان کا پاکستان میں کھڑے ہو کر اعلان! 🚨🚨
اگر ایران کے پاس اپنے دفاع کے لئے بیلسٹک میزائلز نہ ہوتے تو امریکہ اور اسرائیل ہمارا وہ حال کرتے جو غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کا کیا ہے۔ کمینہ دشمن بچوں، عورتوں اور بوڑھوں پر بھی رحم نہيں کرتا۔
اس لئے ہم اپنے بیلسٹک میزائلوں پر کسی سے بھی، کسی بھی وقت، کبھی بھی مذاکرات نہیں کر سکتے۔ (اس لئے لطفا دوبارہ اس بارے میں بات نہ ہو۔)
بی بی کو کھانا نہیں دیا جاتا ان کا وزن 20 کلو کم ہو گیا ہے
ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن کھلا ہے
جس سے چوہے اور کیڑے اتے ہیں۔۔۔
وہ اسی صبر میں بیٹھی ہیں کہ میرا رب میرا امتحان لے رہا ہے
اور میرا رب میرے لیے اسانی کرے گا۔۔۔۔
مریم ریاض وٹو
یہ کوٹ عبدالمالک تھانے کے اے ایس آئی ہیں جو ایک فحاشی کے اڈے پر پاؤں دبوا رہے ہیں پنجاب پولیس کے جوان خود جرائم میں ملوث ہیں انہوں نے خاک کرائم کنٹرول کرنا ہے ۔۔
اِس کشمیری لڑکی کا بڑا بھائی بھی گرفتار ہے!!
لڑکی نے رانا ثنا کو جھوٹا ثابت کردیا!
اگر کشمیر میں احتجاج نہیں تو پھر خوارک کیوں بند ہے انٹرنیٹ کیوں بند ہے, لوگو کو جیلو میں کیوں بند��کیا گیا ہے؟؟
گوجرانوالہ میں اغواء کی کوشش میں بچ جانے والی بچی بتا رہی کہ وہ اپنی بہن اور کزن ساتھ سپارہ پڑھنے جا رہے تھے جب اسے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ملزمان ابھی تک نہیں پکڑے گئے
سویڈن کی معروف ماحولیاتی و سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کا بلوچستان کی سرگرم رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار۔
کوئٹہ کی ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ماہرنگ بلوچ اور ان کے چند ساتھی کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان کے مطابق مہرنگ بلوچ کئی برسوں سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے لیے آواز اٹھاتی رہی ہیں، اور بلوچستان میں انصاف کا مطالبہ کرتی رہی ہیں۔
ماہرنگ بلوچ کو مارچ 2025 میں کوئٹہ میں ایک پُرامن دھرنے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ مظاہرین کی ہلاکتوں کے بعد جواب دہی کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ مہرنگ ایک سال سے زائد عرصے تک زیرِ حراست رہیں، جہاں انہیں تنہائی، طبی سہولیات سے متعلق خدشات اور پُرامن سیاسی سرگرمیوں کو جرم قرار دینے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا۔
مقدمے کی سماعت ایک ہائی سیکیورٹی جیل میں بند کمرے میں ہوئی، جس پر شفافیت، انصاف کے تقاضوں اور آزاد نگرانی کے حوالے سے سوالات اٹھتے ہیں۔
یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ اس بات کا ہے کہ جب پُرامن اختلافِ رائے کو جرم سمجھا جائے اور آواز اٹھانے والوں کو خاموش کرنے کی کوشش کی جائے تو معاشروں پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ایمان مزاری کو بھی ریاستی اقدامات پر تنقید اور شہری آزادیوں کے لیے آواز اٹھانے کے حوالے سے قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔
آپ لوگوں کو قید کر سکتے ہیں، لیکن سچ کو قید نہیں کر سکتے۔ آپ کسی تحریک کی آوازوں کو قید کر کے اسے خاموش نہیں کر سکتے۔ دنیا مزید اس صورتحال سے نظریں نہیں چرا سکتی۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور ان تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہوں جو انصاف کے پُرامن مطالبے پر قید ہیں۔ جواب دہی، شفاف انصاف اور آزادی کا مطالبہ کریں۔ گریٹا تھبرگ کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
منتہی قتل کیس میں گرفتار باقی چار لوگ کہاں ہیں ؟ منتہی کے ماموں کے بیان سے واضح ہے کہ ایک بندے کو پالیسی مقابلہ بنا کر مار دینے والے CCD اہلکاروں اور افسران کی تفتیش ضروری ہے۔
کیا یہ عین ممکن نہیں کہ جسے مار دیا گیا وہ بیگناہ ہو جسے اصل گناہگار بچانے کیلئے بھینٹ چڑھا دیا گیا
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں