ایک ملک جہاں غریب مجرم کو گھسیٹ کر جیل لایا جائے اور مالدار مجرم کے ترلے کرکے لایا جائےسمجھ جائیں نظام گل سڑ چکا ہے۔
سمجھ جائیں اللہ کے حکم سے ملک بہت دور جا چکا ہے جہاں مالدار و غریب کیلئے ایک ہی قانون کے اطلاق کی دو سطحیں ہوں۔
سمجھ جائیں اپنے پیغمبر ص کی تعلیمات کو بھول چکے ہم۔
یہ بچہ سانگھڑ کاہے۔3مہینہ پہلےاسکوکتےنےکاٹھا تھا۔ویکسین نہ ملنےپرآج اسکی یہ اپنی زندگی کےآخری لمحہ گُآررہاہے
جب ہم کہتےتھےکُتے کی ویکسین نہیں مل رہی تو منسٹرصاحبہ فرماتی تھیں سب کُتےپاگل نہیں
ویکسین کی ضرورت نہیں ہوتی
بچہ کاعلاج ضروری تھا؟یاپاگل کتوں کاٹیسٹ ؟یاکسی اورکا ٹیسٹ ؟
شکریہ عمران! وادیِ تیراہ کی راہ پچھلے حکمران بھولے رہے۔ آپ نے 8 ماہ میں فاٹا merger کیا، قبائلی ضلعے بنائے، اُن کے دورے کئے۔ ثابت کیا قبائلی عوام عمران کے دل میں بستے ہیں۔
د خیبر پښتونخوا ځوان ذده کوونکو د مینې او خلوص نه نړۍ مننه چې پېښور او مومندو کې یې ونازولو
Thanks for the love and passion expressed by KP students youth during interaction at Peshawar and with tribals at Mohmand
Sections of the media are now for “sale”. For a price, you can buy news on the front page.
@HamidMirPAK it's a shame for media, use of media against Presidential system
عمران خان بیسیوں دفعہ فرانس اور جرمنی کی مثال دے چکے ہیں مگر ایران میں ان کے منہ سے غیر ارادی طور پر فرانس کی جگہ جاپان نکل جانے پر سوشل میڈیا اور اپوزیشن نے رائی کا پہاڑ کھڑا کر دیا
@jawadahmadone آپ شاید سابقہ 30 برس کے جلادوں کے گن گاتے رہے ہوں گے اور اس دور میں کیونکہ شاعری اور گیتوں کی دنیا سے ہٹ کر محنت اور حق حلال کی پہ گزارا کرنا پڑھ رہا پے تو آپ اپنے پرانے آقاؤں کو خوش کرنے کے چکر میں لگتے ہیں ۔لیکن یقین رکھئے آپ کے الفاظ نازیبا ہیں ۔copy
A disability cannot overwhelm the power of faith & will.
It is state's duty to take care of the special needs of individuals. If we fail at this then it means we have failed to conceive the idea of a just society. My efforts to uplift youth will never ignore special youngsters.