ادارے مضبوط پاکستان مضبوط
عام آدمی کی دہلیز پر مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی کیلئے نچلی سطح پر عوامی نمائندگان کو بااختیار بنایا جائے
031577999
انسانیت کے نام پر انسانیت کا قاتل مسٹر ٹرمپ بند گلی میں ھے اور اداکاری سے باز نہیں آتا کوئی بادشاہ سلامت کو بتائے کہ جناب والا یہ ریسلنگ کا خودساختہ سٹیج نہیں بلکہ حقیقت کی جنگ ھے جہاں اصلی خون نکلتا ھے اور انسان مر جاتا ھے
مارچ 2020 کے مہینے میں اوسط 117 سے 125 روپے دنیا کی بلند ترین سطح پر پہنچی اور پاکستان میں پٹرول کی بلند ترین سطح 159.86 روپے فی لیٹر قیمت تھی
آج پاکستان میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے بلند ترین سطح پر کیوں۔۔۔۔۔؟
جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل فی بیرل 96/97 ڈالر ھے
@CMShehbaz
پاکستان میں جب جب مولانا فضل الرحمٰن ، جماعت اسلامی ، تحریک لبیک پاکستان ، اور طاہر القادری وغیرہ سڑکوں پر نکلے تو ملک میں رجیم تبدیل کرنے کا ماحول بنتا رہا اب شہباز شریف کی حکومت خطرے میں ھے کیونکہ ن لیگی ورکرز تنگ ہیں بےروزگاری ، مہنگائی نے عام آدمی کی تباہی نکال دی
@pmln_org
پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروایا جا رہا ھے جو ہارس ٹریڈنگ کا بازار ھےپنجاب حکومت کونسلرز خرید کر چیرمین اور میئر اپنےبنوائے گی اسطرح کی من مانی جمہوریت کا ردعمل آمریت کو دعوت ھے وزیراعلیٰ ایسے نظام پر نظر ثانی کریں شکریہ
#میں_میرا_لخت_جگر@MaryamNSharif@shazbkhanzdaGEO
@MaryamNSharif اب شاید ن لیگ کے ساتھ بھی یہی ہو گا حالات تو کچھ ایسے ہی دیکھائی دے رہے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی محنت میں کوئی شک نہیں مگر مہنگائی اور بےروزگاری بجلی، گیس اور پٹرول پہنچ سے باہر موٹر سائیکل والے کی زندگی عذاب کم آمدنی والے تنگی سے زندگی گزار رہے ہیں نفرت بڑھ رہی ھے یہی سچ ھے
آخر کار یہودی ایجنٹ کو بچانے کیلئے اسرائیل اور انڈیا کی سہولت کاری سے عمران خان کے بیٹوں نے کرکٹ میچ کو سیاسی کھاڑا بنا دیا کروڑوں ڈالر خرچ کر کے غیرملکی کپتانوں سے عمران کےحق میں بیانات دلوائے گے
خود خان سے جان چھڑوانےوالی خاتون پاکستانیوں کیلئے خان کی رہائی ؟
#PakistanZindabad
قوم عوط فتنہ گری کی ماہر ھے ہنستے مسکراتے چہروں پر ایک دم سے مظلومیت کے کردار کو بخوبی نبھانے کا فن بڑی اچھی طرح جانتی ھے مغربی دنیا کی فلم انڈسٹری ہالی وڈ ، بالی وڈ کے مہان استادوں سے سیکھے ہوئے ہیں
#مجرم_نمبر804@highlight
چائنہ میں پچاس سال سے ایک ہی حکومت کے منشور پر کام ہو رہا ھےجبکہ پاکستان میں جمہوری حکومتوں کو دو ڈھائی تین سال سے زیادہ حکومت کرنے کا حق نہیں ملا اگر پانچ سال ملے بھی تو وزیراعظم تبدیل ہوتے رہے مگر مارشل لاء نے طویل عرصے تک حکمرانی کی اب شہباز شریف کی باری گئی
@NawazSharifMNS5
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ گھڑی چور مجرم شوکت خانم سے اکرام اللہ نیازی کے بیٹے عمران نیازی کو ڈیل کے زریعے ملنے والی ڈھیل
کے بدلے پاکستانی قوم کے پیسے سے ملنے والا اتنا بڑا پروٹوکول دیکھ کر قوم یوتھ جشن منانا رہی ھے 🤔
#مجرم_نمبر804