بچی پھر اسی پارک میں آ کر لیٹ گئی ابھی اسے تکیاں دیا چادر دی کھانا دیا لا کر اگر کوئی اسے چیک کر لیں اور اپنے پاس رہائش کھانا دے سکے چھوٹا،موٹا کام بھی کروا لیں ھو سکتا ھے بخشش کا سبب بن جائے یہ عمل
@CMComplaintCell@hinaparvezbutt
ایک 24 سال کی لڑکی ہاتھوں کی کچھ انگلیاں کٹی ھوئی جسامت کمزور رنگ گولا
میرے گھر کے سامنے گلبرگ ایک پارک میں لاوارث سو رہی ھے خاوند نشی نے گھر سے نکال دیا آج پولیس کو کال کی کہ اسکو کسی عیدی ہوم جیسے ادارے میں چھوڑ دے اپنی نگرانی میں مگر پولیس آئی سڑک کا چکر لگوایا ایک گھنٹے بعد
پی پی 147 میں ایم پی اے آپا ممتاز بیگم صاحبہ نے ماشاء اللہ رونقیں لگائی ھوئی ہیں علاقے کے لوگوں کے جائز کام بھی ھو رھے ہیں اور کبھی ہم جیسا ورکر بھی جا کر اپنا سیاسی ٹھرک پورا کر لیتا ھے کیونکہ دروازے سب کے لیے کھولیں ھوئے ہیں
اللہ تعالٰی اپکو جلد شفا کاملہ عطا فرمائیں لمبی عمر عطا فرمائیں بے شک ماں باپ سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بھی آپکا بڑا حامی نہیں ھوتا اللہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھیں۔
ایم پی اے ممتاز بیگم صاحبہ کو پی پی 147 میں حمزہ شہباز شریف صاحب نے روزانہ کی بنیاد پر آفس میں بیٹھنے کی ہدایت کی اور محترمہ روزانہ کی بنیاد پر آفس میں بیٹھ کر علاقے کے لوگوں کے مسائل سنتی ہیں اور جہاں تک ھو سکے لوگوں کے جائز مسائل حل کروانے کی کوشش کرتی ہیں
شکریہ حمزہ شہباز
الحمد للہ سارا دن لوگوں کی محبتیں سمٹنیں میں لگ جاتا ھے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہمارا اول مشن ھوتا ھے کوشش ھوتی ھے کوئی بھی ہمارے پاس آئےاور وہ مایوس ھو کر نا جائےانکاجائزمسلہ حل ھو جائے
یوسی کے چیرمین کونسلر سے روزانہ کی بنیاد پر میٹنگ جاری ساتھ لوگوں کے مسلے بھی سنے جاتے ہیں