مولوی فضل کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد میں فورسز تعینات
ریڈزون کی سیکیورٹی ان کے پاس ہے
اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 لگائی ہے،
ریلی، جلسے پر پابندی ہے،
دیکھتے ہیں اب ریاست ان سے کیسے نپٹتی ہے
ویسے پی ٹی آئی بھی اسی دن اسی جگی عدلیہ سے یکجہتی رکھ دے۔
شکریہ پی ڈی ایم شکریہ
عمران خان کے مقدمات میں پیشی سے بڑی کوئی کیمپین نہیں ہوتی- جتنے بوگس مقدمات بنے اور جتنی بار عمران خان پیش ہؤے انکی شہرت میں اتنا ہی اضافہ ہوا ! قوم کا پیار اور دعائیں انکے لیے اور بھی بڑھ گئیں -
لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی جیسے دلیر افسر اس ملک کا سرمایہ ہیں جنہوں نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ زندہ باد۔ 👏👏👏
یہ ہے وہ پاک فوج جس سے قوم نے محبت کی۔ اس سے ہٹ کر کوئی بھی حرکت کرنے والا بےشک فوج میں ہو، عدلیہ میں ہو یا کسی بھی سولین ادارے میں، وہ پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتا۔
اللّه پاکستانی قوم اور اس کے اداروں کو ملک کا اور ایک دوسرے کا محافظ بنائیں اور ان کو آپس میں لڑوانے والے اور کسی ایماندار شخص کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا کر انتشار پھیلانے والوں کو نیست و نابود کرے۔ آمین۔