سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتےکی تلاش میں نہیں ہوتی
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے
اور وہ عورت جو آپکی ٹوئیٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپکو بھی پسندکرے
اور ٹوئیٹ پر ہنسنےوالی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی
لہذا میرےالفاظ کا مطلب سمجھنےوالے اعلی ظرف لوگوں کو میرا سلام