یہ کیا ہورہا پے بلوچستان میں۔ یہ دل خراش منظر رُوح کو ہلا دینے کے لئیے کافی ہیں۔
ہم سیاست میں مصُروف ہیں اور ہمارے بلوچ بھائ تباہ ہورہے ہیں۔
اللہ کا واسطہ کُچھ کریں۔ آپ کو اپنے رب کا واسطہ ان کی مدد کریں۔
عمران خان کو اب کس سے خطرہ ہو سکتا ہے؟
جی نہیں امریکہ اور اسٹیلشمنٹ سے نہیں بلکہ خود اپنے آپ سے۔ اگر اب بھی اس نے عثمان بزدار اور خسرو بختیار ایسے لوگ پالے۔ معرکہ برپا ہوا تو بزدار کہاں تھا' خسرو بختیار کہاں؟
"میرے 50 سالہ قانونی career کی تعلیم کے مطابق آج ڈپٹی سپیکر نے بلکل غلط فیصلہ دیا ہے۔
اور یہ قانون کے بلکل خلاف ہے" -
بیرسٹر اعتزاز احسن
🔥🔥🔥🔥
#CMPunjab#CMPunjabElections
بھارتی🇮🇳 خفیہ ایجنسی کےاہلکار کپٹن شنکر اور میجر آنندجوشی کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن ٹریس کرکےحیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیاجو جعلی شناختی کارڈ بنا کرحیدر آباد میں مقیم تھے، جس میں شنکر کا نام سکندر خان لاشاری اور میجر آنندجوشی کا نام اسدعلی تھا یہ سندھی پھٹان فسادات کروانے میں ملوث
"انشاءاللّه میں وزیراعلٰی بنتے ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داران کو سزا دینے سے شروع کروں گا۔
جس بچی کی ماں کے منہ پر انہوں نے گولیاں ماریں، اسی کی آہ شریف خاندان کو لے ڈوبی ہے۔
قانون شکنی کرنے والے IG پولیس اور دیگر افسران کو سخت سزا دیں گے انشاءاللّه" -
چوہدری پرویز الہی