6 گھنٹے پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کا الیکشن جتوا کر ایک ڈیمو دیا گیا ہے اگلا الیکشن کسی بھی حالت میں تم لوگوں کو جتوآئیں گے
بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے
ثبوت حاضر ہے پیپلزپارٹی کا بندہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں الیکشن فوج نے جتوایا ہے فوج کا شکریہ ادا کر رہا ہے
دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے
#NationalHeroImranKhan
Amid the current political instability in Pakistan, in your opinion which political party will come out on top in the general election set to take place in 2023?
تمام پاکستانیوں سے درخواست۔ اس لنک پہ کلک کریں اور شیئر کریں۔ PTI کے لیۓ نہیں، اپنے 🇵🇰 پاکستان کے لیۓ۔ پاکستانی خواتین اور بچیوں کے لئے۔ ربِ ذولجلال کی تخلیق ہیں. ان کی عزت ، حفاظت ہمارا فرض ہے۔
https://t.co/S93pU1gKtQ
#Pakistanbudget#May9th_FalseFlag