ہندوستانی میڈیا کا “ عمران خان “ کو زبردست خراج تحسین
“بے شک آج عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں
لیکن عمران خان کی کہانی پاکستان اور دنیائے کرکٹ میں ہمیشہ امر اور اٹل ہے “
معروف کمنٹیٹر راوی شاستری 🚨
عمران خان کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے یہ تکلیف پہنچانے والا ہے۔
مجھے لگتا ہے کوئی بھی کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتا، عمران خان اس کے مستحق نہیں ہیں جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے
مجھے عمران خان صاحب کی کال آئی کہ عرفان بیٹا میرے سے ملاقات کرو میں زمان پارک گیا تو ڈرائنگ روم میں جب خان صاحب آئے تو میں انکی ریسپیکٹ کیلئے کھڑا ہو گیا مجھے دیکھ کر خان صاحب نے کہا عرفان اگر تم اس وقت میرے پاس ہوتے تو میں نے کرکٹ میں دنیا پے حکومت کرنی تھی...
کرکٹر محمد عرفان
حافظ حمد اللہ کا بیان 🚨
" ایک وہ کہتا ہے میں معافی نہیں مانگوں گا اور دوسرا وہ کہتا ہے کہ اسکے باہر آتے ہی فوری انتخابات کرواؤ۔
جب عمران خان باہر آئیں گے اور دھاڑیں گے تو پورا پاکستان اُن کے اشارے پر چلے گا، جدھر وہ انگلی کریں گے، اُدھر قوم جائے گی۔ " 🔥💯
عمران خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی بنیاد بن گئی ہے۔ مجھے کل معلوم ہوا کہ عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا تھا، جس کے باعث برطانیہ سے ڈاکٹر کو پاکستان بلایا گیا۔ یہ ایک اہم میڈیکل گراؤنڈ بنتا ہے۔
مجھے تشویش اس بات پر ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر اس حد تک خراب ہو گیا کہ اسلام آباد میں موجود ان کے اپنے ڈاکٹرز بھی اسے کنٹرول نہیں کر پا رہے تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
قاسم زمان بلکل غیر سیاسی ہیں، ان کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے، آئی ایل یف کے صدر فیصل ملک اور ان کی ٹیم راولپنڈی کے مختلف تھانوں سے پتی لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاحال گرفتاری کی وجوھات یا کسی مقدمہ کا نادراج سامنے نہیں لایا گیا، آئی ایل ایف راولپنڈی کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ ہر صورت قاسم زمان تک پہنچ کر قانونی امداد اور گرفتاری کی وجوہات پتہ کر کے ان کی رہائی کی کوشش کریں
Pakistan needs his sincere leadership
The nation needs his empathetic captaincy
The world needs his sane voice
The Muslim world needs his strong support
He is our captain, our mentor, our guide, our leader, our hero, our legend
He has single-handedly laid bare the deep rooted, astounding corruption, hypocrisy and rot within our state and its departments; for the world to witness and for history to record
He is our HOPE
He is IMRAN KHAN and he has WON!
Happy Birthday Kaptaan!
You have our hearts… today and always…
#HappyBirthdayImranKhan
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
5 اکتوبر 2024 ڈی چوک کے مناظر
یہ مناظر کبھی نہیں بھول سکتا ہوں
ہم تھوڑے سے جذباتی لوگ فرنٹ پر تھے اور ڈی چوک تک پہنچ چکے تھے
سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والے اور عہدوں پر فائز کوئی نظر نہیں آئے
ہم خان صاحب کے لیے دوبارہ نکلیں گے