اوکاڑہ جلسہ گاہ مریم نواز کی آمد سے قبل اتنی بھر چکی ہے کہ پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں، یہ گراؤنڈ اس سے چار گنا بھی بڑا ہوتا تو بھر چکا ہوتا، تاریخ ساز جلسہ بتارہا ہے کہ اوکاڑہ سے ن لیگ بھاری مارجن سے جیتنے جارہی ہے
@MaryamNSharif
قوم کو دیے گئے گالی گلوچ کلچر کا خاتمہ ہوگا لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں آئینگی مہنگائی کا ان شا اللہ خاتمہ ہوگاپاکستان کے لوگ خوشحال زندگی بسر کرسیں گے یہی لوگوں کا خواب ہے جسے شرمندہ تعبیر ہونا چاہیے۔ لوگوں کے اس خواب کو بکھیرا گیاجس سے ہمارے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوگیا ہم ان شا اللہ اسے درست کرینگے۔ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف
#پاکستان_کو_نواز_دو
#EkVariFerSher
#VotePMLN