3سال سے ملک کی دوسری بڑی جماعت کے بانی
اور
7کروڑ مہاجروں کےمتفقہ قائد
جناب الطاف حسین کےگھر 90پر
غیرقانونی،غیرآئینی طورپر تالا
انکی تحریر تقریر پر غیرانسانی پابندی ہے
افسوس
کسی اینکر،تجزیہ نگاراورانسانی حقوق جے نمائندے کو یہ ظلم اور ناانصافی دکھائی نہیں دے رہی
اس پر سب خاموش ہیں
@WarsiBlunt@SubhSitara97@AltafHussain_90@azizabadi@Sufyan_Yusuf @QasimalirazaAli اہم اعلان ۔۔
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی آج بروز بدھ مورخہ 10 اپریل لندن وقت سہ پہر 3 بجے اور پاکستان وقت شام 7 بجے
رابطہ کمیٹی اپنی وڈیو بریفنگ میں پارٹی کے اثاثوں پر قبضہ کے معاملے پر اپنا تفصیلی مؤقف پیش کرے گی اور اصل حقائق سے آگاہ کرے گی
*اہم اعلان ۔۔ اہم اعلان ۔۔ اہم اعلان*
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کل بروز بدھ مورخہ 10 اپریل لندن وقت سہ پہر 3 بجے اور پاکستان وقت شام 7 بجے
رابطہ کمیٹی اپنی وڈیو بریفنگ میں پارٹی کے اثاثوں پر قبضہ کے معاملے پر اپنا تفصیلی مؤقف پیش کرے گی اور اصل حقائق سے آگاہ کرے گی
الرٹ.... 7th اپریل بروز ہفتہ واشنگٹن بوقت بارہ بجے تمام بلوچ, پشتون اور وفا پرست کے ساتھ پاکستان میں مظالم پر ایک پرجوش اتجاج کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ھے اس میں تمام سے شرکت کی گزارش کی جاتی ھے,
درویش صفت @AltafHussain_90 نےمتنبہ کیا تھا کہ
“تم نےمیرے گھر پر تالا ڈالاہے،اب پاکستان پر تالا ڈلے گا”
کل ISPR کی 103وکٹیں گرگئیں
جعلسازی کرنے والوں کے
جعلی FBاکاؤنٹس بند ہونے سے
فقیر منش کاکہا الله نے پوراکردیا
یہ توآغاز ہے،دیکھتے جاؤ آگے کیا ہوتا ہے۔
#AltafHussainSpeaksTruth
#Pakistan: A Chinese human trafficking ring busted in Pakistan. #Chinese men posed as #Muslim converts, married with Pakistani girls who were then smuggled to China, sold to rich customers. Finally, Pakistan meets its match!
پاکستان میں فوجی عدلتوں کی مدت ختم، مقدمات کا کام رک گیا, پیپلز پارٹی نے پہلے ھی فوجی عدالتوں کی توسعی سے انکار کر دیا ھے .جبکہ پاکستان ن لیگ اور پی ٹی آی کی منظوری سے توسعی مل سکتی ھے