دنیا میں سب سے بڑے انویسٹر ہمارے والدین ہیں اور یہ ایسے سرمایہ کار ہیں جو اپنا وقت عمر پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب ھم پر
قربان کرتے ہیں
وہ بھی بنا کسی لالچ کے🥰❤👑 👪
کربلا کی خاک پرکیاآدمی سجدے میں ھے
موت رسوا ھو چکی ھے زندگی سجدے میں ھے
اس پہ حیرت کیا لرز اُٹھی زمینِ کربلا
راکبِ دوش پیغمبر آخری سجدے میں ھے
#محرم_١٤٤٨هـ#اردو_زبان
🚨🚨����
راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے لوگ فوری طور اڈیالہ پہنچیں
@ImranKhanPTI کی بہنوں نے ملاقات کے بخیر اڈیالہ سے جانے سے انکار کر دیا ہے
لازم ہے کہ لوگ انکی مدد کو پہنچیں @PTIofficial