پچھلے ہفتے ٹویٹر پر مسلم لیگ نون کے سب سے پرانے کارکن عادی کی والدہ کی صرف علاج نہ ہونے کی وجہ سے وفات ہو گئی !! اُسکی ماں کا علاج نہ سہی کیا پارٹی میں سے کسی نے اُسکے ساتھ تعزیت بھی کی ؟ اِن ٹِک ٹاکروں سے ملنے کا وقت ہے اپنے ساتھیوں کا بُرے وقت میں حال پوچھنے کا وقت نہیں۔
میرے ایک اسسٹنٹ کی بیٹی Early Childhood Education Program میں پڑھتی ہے ، اس پروگرام کے تحت م بچوں کی پری نرسری تعلیم گورنمنٹ سکولز میں ہوتا تھا جو کہ متوسط اور نچلے طبقے کے لوگوں کے لیے بہترین آپشن تھا آج اس کو بتایا گیا ہے کہ فنڈنگ نہ ہونے کی وجہ اس پروگرام کو بند کیا جا رہا ہے