آج لاک ڈاؤن کے 29ویں روز بھی پاکستانیوں کا جوش و جزبہ عروج پرہے، اللّٰہ تعالٰی کی برکت موجود ہے
We thank our #Fixit USA Chapter for donating 10,000KG Flour for distribution among needy and underprivileged
#Covid19#PakistanFightsCorona
"وہ آنکھیں کہاں سے خرید کے لاؤں جو انکو دیکھا سکے، انکے بغض کو مٹا سکے"
میں میڈیا کی بہت عزت کرتا ہوں، میڈیا نے ہماری ہمیشہ مددکی۔ کچھ سیاسی لوگ میرے خلاف ایک منظم مہم چلارہے ہیں۔ اپنےکام، خدمت اور نتائج سے ان کو ناکام بنائیں گے۔
#Fixit#Covid19
ہمیں خبر ملی کہ کچھ لوگ خود کو غریب دیکھا کر راشن وصول کرکے گلشن ۱۳/C میں دکان والے کو بیچ رہے ہیں۔ ھم نے گلشن اقبال SHO کی مدد سے انکو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور لاک اپ کروا دیا۔
The #Ehsaas Emergency Cash application web-portal is now open to check eligibility. Those that are being asked to contact District Administration (through SMS) will now also be able to register here without visiting the office: https://t.co/hMTxdPJiD2
Day 4 Ration Distribution Alhumdullilah, Fixit Volunteers working day and night to feed the underprivileged!
ہماری کوئی اوقات نہیں، یہ اللہ ہے جو رزق پہنچائے گا۔ بے شک۔
Each packet of ration costs Rs.1968.
Contact: (WhatsApp)
03425587744 (For Donation)
03128939055 (For Ration)
اس ٹائم وزیرا اعظم عمران خان کے بعد یہ شخص پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے کراچی عالمگیر خان قوم کیساتھ مخلص نظر آتا ہے ۔سلام اے مردمجاہد ✋
رات گئے جب سارے ایم این ایز ایم پی ایز سو رہے تھے تب غریبوں کا ایک غمخوار ایم این اے مستحق اور لاچار لوگوں میں فری راشن تقسیم کررہا تھا
لاک ڈاون کا مطلب کرفیو ہرگز نہیں، بلکہ دوائی کی دکان، ہسپتال، سبزی کی دکان، تھوک و پرچون کی دکانیں کھلی ہوتی ہیں، لوگ باہر جا سکتے ہیں، لیکن جمگھٹا نہیں بنا سکتے، دوسرے شہر نہیں جا سکتے!��