PSO کا منافع 15 ارب سے بڑھ کر 38 ارب روپے ہو گیا ہے PRL کا منافع 2.5 ارب سے بڑھ کر 10 ارب روپے ہو گیا ہے اٹک پیٹرولیم کا منافع 7.5 ارب روپے سے بڑھ کر 15 ارب روپے ہو گیا ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے قاسمیہ پل پر ایک لبنانی اپنی ٹوٹی ہوئی گاڑی کے ساتھ کھڑا تھا میں اس کے پاس گیا تو اس نے سب سے پہلے پاکستان کا شکریہ ادا کیا پھر اسکی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے لبنان میں جدھر بھی جاتا ہوں لوگ پاکستان کا ذکر محبت سے کرتے ہیں
"غزہ میں خاموش ہونے والی ماں کے بعد، اب اس کی 11 سالہ بیٹی بول رہی ہے"
فلسطینی صحافی ماں، جو اسرائیلی حملوں میں اپنی جان گنوا بیٹھی، ان کی جگہ اب اس کی صرف 11 سالہ بیٹی نے لے لی ہے۔ دنیا کی سب سے بھیانک جنگوں،
میں سے ایک کے بیچ، اس بچی نے کھلونوں کے بجائے مائیکروفون اٹھایا ہے. اور دنیا کو غزہ کا سچ بتانے کی کوشش کر رہی ہے۔
آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئ جو جس واقعے کا مقدمہ تھا اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئی ہیں 80 ڈالر فی بیرل تک قیمتیں عالمی منڈی میں آ گئی ہیں پاکستان میں تیل کی قیمتیں 150 روپے لیٹر پر لائی جائیں یہ حکومت تو 150 روپے لیٹر سے بھی سستا تیل کرنے کے لیے لائی گئی تھی ۔
عمران ریاض خان
موجودہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قوت خرید سے محروم ہو چکی ہے کسانوں کا برا حال ہے پنجاب حکومت کسانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر اُن سے گندم چھین رہی ہے کم از کم کسانوں پر ظلم تو بند کر دے
اسرائیلی فوج کا ظلم دیکھیں🚨
یہ سات ماہ کا فلسطینی بچہ اپنے والد کے ساتھ گاڑی میں جارہا تھا اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا
دنیا کی تاریخ میں ایک فرعون بچوں کا قاتل تھااب یہ اسرائیلی بچوں کے قاتل ہیں
۔۔۔میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے۔۔۔۔
بلوچ ناراض نوجوان ۔۔۔پختونخوا کا ناراض نوجوان ۔۔۔اور اب گلگت بلتستان کا ناراض نوجوان ۔۔۔
صاحب ۔۔۔کچھ تو خیال کریں
جب انہوں عمران خان کی حکومت چھینی اور اس کے بعد الیکشن چرایا ، ہمارے گھر توڑے، پی ٹی آئی نوجوانوں کو مارا اغواء کیا اس کے پیچھے ان کا بیانیہ تھا کہ ہم تجربہ کار ٹیم لائیں گے اور معیشت ٹھیک کریں گے آج معیشت کا جو حشر ہے وہ قوم کے سامنے ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری یوگنڈا، ایتھوپیا اور خونی انقلاب والے بنگلہ دیش سے بھی کم ہوچکی ہے۔
پتہ نہیں ان کو نیند کیسے آتی ہوگی ان کو شرم آنی چاہئے الیکشن کے ڈاکے بعد 90 کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا چکی ہیں۔
ایف بی آر جب ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو لیوی کے ذریعے ٹارگٹ پورا کرتا ہے۔ 40 لاکھ لوگ ٹیکس والے نیٹ ورک میں آ سکتے لیکن آج تک صرف 2 لاکھ ٹیکس نیٹ ورک میں ہیں۔ یہ ادارہ ناکام ہوچکا ہے۔ قانون سازی کرا کے اختیارات لیے لوگوں کو گرفتار کرنے، میٹر، بند کرنے کے اختیارات لیے فیکٹریوں میں اپنا قاصد بٹھا کر بلیک میل کرنے کے اختیارات لیے لیکن نتیجہ صفر اس ادارے کو تو بند کردینا چاہیے۔ اسامہ میلہ
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
ایک امریکی ماں نے اسرائیل کی غزہ فلسطینیوں کے خلاف فاقہ کشی کی پالیسی اور بچوں کے مرنے کی صورت حال پر روتے ہوئے کہا :"یہاں بچے چیخ رہے ہیں رو رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس دودھ نہیں ہے ان کے پاس کھانا نہیں ہے بھوک سے مکھیوں میں بچے ڈھکے ہیں۔" صورتحال اتنی خوفناک میں سو نہیں پا رہی
نواز شریف کے دورِ حکومت میں پٹرول پر عوام سے بھاری ٹیکس وصول کیا جاتا تھا، اور آج شہباز شریف کے دور میں بھی صورتحال تقریباً وہی ہے جہاں پٹرول پر ڈھائی گنا ٹیکس لیا جا رہا ہے۔ جبکہ عمران خان کے دور میں پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دیا گیا اور پٹرول پر ٹیکس کی شرح صفر رکھی گئی۔
@ImranRiazKhan
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان