سیاستدانوں کے نعرے مارنے والوں کو میرا یہ پیغام ھے تصویر میں نظر آنے والا شخص کوی معمولی انسان نہیں ھے ایس ایس جی کمانڈو ھے سب ہی جانتے ہیں کل شہید ہو گیا تنویر الیاس جیسے حرامی کی حفاظت کرتے ہوے کل سے ڈیڈ باڈی پمز ہسپٹل میں تھی جسکا ان حرامیوں نے پوسٹ مارٹم نہیں کیا اور سب سے بڑی بغیرتی ان حرامیوں کی یہ تھی کہ میت کو سرد خانے تک بھی رسائی نا ملی گرمی کہ وجہ سے میت کی حالت بہت خراب ہو گہی ابھی انہوں نے جواب دیا جاو پلندری میں پوسٹ مارٹم کرواؤ جب اس بندے کے ساتھ یہ حشر ہوا تو تمھاری تو دو ٹکے کی عزت نہیں ھے جن کے نعرے مارتے ہو وہ جانتے تک نہیں ابھی بھی وقت ھے ان سیاست دانوں سے جان چھڑا لو بہت پچھتاؤ گے ۔ اگر کسی نے حرامی دیکھنا ھے تو پہلے کومنٹس میں دیکھ لو
مولانا تقی عثمانی پر الزامات لگاۓ جاتے ہیں وہ بہت ساری بینکوں کے حلال ہونے کے سرٹیفکیٹ دیتے ہیں بینک معاوضہ ہدیہ نذرانہ بھی تقی عثمانی کے سامنے پیش کرتے ہوں گے
بلال بن ثاقب جو پشاور کے کور کمانڈر کے داماد ہیں انہوں نے تقی عثمانی سے ملاقات میں انہیں اعتماد میں لیا ہے کرپٹو کیسے عمل کرتی ہے
مجھے لگتا ہے تقی عثمانی اس فتوے پر دوبارہ نظر ثانی کریں گے کہیں تقی عثمانی کرپٹو کے بھی علمبردار نہ ہو جائیں
شہباز گل