جن کے اشاروں پر تفریقے پیدا کی جا رہی ہے ان کو بھی سامنے لایا جائے
ملکی سلامتی اور امن و امان اس طرح عناصر کے وجہ سے خراب ہوتی ہے
ان کا روک تھام کرکے قوم کو آمن اور خوشحالی سے جینے کا حق دیں
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
ایک گستاخ گرفتار درجنوں آزاد
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی کرنے والا ملعون گرفتار،
گستاخی کے وقت درجنون ملعون نعرے لگا رہے تھے اور گستاخی پر ہنس رہے تھے.
ان سب کو بھی گرفتار کیا جائے،
انکے پیچھے جو ہاتھ ہیں انکو بھی سامنے لایا جائے.
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
ریاستی ادارےاگر واقعی اس ملک میں فرقہ واریت کو ختم کرنے کیلئے سنجیدہ ہے تو پھر ایک آد گستاخوں کو سرعام چوک پر لٹکایا جائے ان شاءاللہ کوئی جرئت بھی نہیں کرے گا گستاخی کرنے کی اور امن و امان کی بحالی میں بھی اہم مدد ملے گی
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
مولانا عادل جان صاحب کے تاریخی الفاظ۔۔ اُن سمیت ہمارے کتنے اکابر شہید ہوئے، اس دُنیا سے رخصت ہوئے مگر گستاخیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ان سب ملعونوں کا واحد حل ہے کہ ریاست ہی سب کو عوام کے سامنے لٹکائیں
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
یہ گستاخیاں کوئی سیاسی مسئلہ نہیں جو بھی اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں سب مل کر یکجہتی سے ایسے ناخوشگوار واقعات کے خلاف آواز اٹھائیں
اور گستاخوں کیلئے سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کریں
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
ان گستاخیوں کی پشت پناہی بھی بے نقاب کریں تاکہ معلوم ہو جائے، کون ہے فرقہ واریت کو بھڑکانے اور ملک کے آمن و امان خراب کرنے والے ، وہ بھی سزا کے مستحق ہیں واقعی سزا دی جائے _
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
الحمدللہ ، پاشتو آلائی بٹگرام کے چیئرلفٹ میں صبح سے پھنسے ان نوجوانوں کو بخیریت کنارے پر لانے کی بےحد خوشی ہوئی ۔
جن جوانوں اور قومی سپوتوں نے انہیں موت کے منہ سے نکالنے میں جواں مردی کا مظاہرہ کیا ان کیلئے پوری قوم کی طرف سے شاباش۔
#Battagram#BattagramChairlift
جس ریاست میں آئین توڑنا اور آئین کی خلاف ورزی جرم نہ ہو اور کسی ریاستی ادارے کے خلاف تقریر کرنا جرم بن جائے اور ریاست اپنے شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے دروازے توڑ کر گرفتار کرنے لگے وہ ریاست دہشت گرد پیدا کرنے کی فیکٹری بن جاتی ہے https://t.co/pXVSe9pLZV
اگر پختون لیڈر شپ قبائل کو آمن دینے میں ناکام ہے،تو پھر ہمیں افغانستان کا بارڈر کھول کر وہاں جانے کی اجازت دے تاکہ لوگ آرام کی زندگی گزارے۔ مولانا عبد الرشید کا پشاور گرینڈ جرگے سے خطاب
#پشتون_قبائلی_جرگہ
ابابیلوں۔۔۔۔ قائد محترم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں امن کا پیغام گھر گھر تک پہنچانا ہے۔۔۔۔ بس مونگ پہ خپلہ سیمہ امن غواڑو
@MoulanaOfficial#پشتون_قبائلی_جرگہ