🚨 اہم ترین
علیمہ خان نے اعظم نذیر تارڑ کی مذاکرات کی آفر مسترد کر دی
ان بچاروں کے ہاتھ میں کچھ نہیں اگر ہمت ہے تو اڈیالہ جیل جا کر عمران خان سے مذاکرات کر لیں جب احتجاج ہوتا ہے یہ ڈر جاتے ہیں ۔
علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی عمران خان کی رہائی کے لیے دی گئی احتجاجی کال پر ٹو بہ ٹیک سنگھ کے عوام اور وکلا سڑکوں پر نکل آئے —
جذبہ، غیرت اور وفاداری سے بھرپور احتجاج، “عمران خان کو رہا کرو” کے فلک شگاف نعرے ٹو بہ ٹیک سنگھ آج عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے!
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
5 آگست کی کال پر نوجوان باہر نکل آئے۔
راجہ ثاقب علی صدر اور شجاع عباسی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی قیادت میں راولپنڈی میں ریلی۔
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
واہگہ ٹاؤن کی باشعور عوام کا کپتان کی کال پر لبیک
حقیقی آزادی اور کپتان کی رہائی کیلئے
صدر واہگہ ٹاؤن و ٹکٹ ہولڈر PP-158 چوہدری یوسف،راشد کرامت بٹ،اور امیدوار PP-151 سید جبران حیدر شاہ جنرل سیکرٹری واہگہ ٹاؤن کی قیادت میں عوام سڑکوں پر نکل آئ پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد کے نعروں کی گونجیں
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
پی ٹی آئی نے ملک گیر ہڑتال، ریلیاں اور احتجاج کا اعلان کیا ہے، اور چونکہ اسلام آباد شامل نہیں، اب ساری قوم کی نظریں لاہور پر مرکوز ہوں گی۔ سب کی نگاہیں اس پر جمی ہوں گی۔ گڈ لک راجہ صاحب! #PTI#Lahore
ورکرز کی گرفتاریوں کے بعد بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی مین شاہراہ کو ایڈووکیٹ احسن آیاز کھتران نے مکمل طور پر بند کر دیا ہے ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
دو سال پہلےکہا گیا کہ “یہ دو دن جیل نہیں کاٹ سکے گا” وہ پورے دو سال جیل میں عزت، حوصلے اور وقار سے کھڑا رہا۔ نہ بیمار پڑا، نہ سمجھوتہ کیا، نہ ہار مانی۔
@TeamPakPower#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں