Chaired a high-level meeting with Camp Directors and senior officers to review the ongoing repair and restoration work along the Shri Amarnathji Yatra tracks in the wake of the recent heavy rainfall. Directed executing agencies and officials to expedite restoration, prioritise vulnerable zones prone to mudslides and shooting stones, strengthen Mountain Rescue Teams, proactively share real-time weather updates, and ensure essential amenities and services remain fully operational. @manojsinha_
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑیئے 'کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔
آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔
@PTIofficial پاکستان الیکشن دھاندلی پر الجزیرہ کی شاندار کوریج
الجزیرہ کے صحافی نے کنفرم کیا کہ اُس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ فارم 45 کے نتائج آفیشل نتائج سے نہیں ملتے
پاکستان کی تاریخ میں الیکشن دھاندلی کی اتنی انٹرنیشنل کوریج پہلے کبھی نہیں ہوئی
پاکستانی فلم کھیل کھیل میں دیکھنے کا موقعہ ملا۔تاریخ پر فلم بنانا ہمیشہ ایک مشکل موضوع رہا ہے۔اس کے لئے تاریخ کے پنوں میں سے ہوتے ہوئے گزرے زمانے میں جانا پڑتا ہے اور جب موضوع مادر وطن کے دولخت ہونے کا ہو تو اور بھی مشکل کام ہے۔
فضا علی،نبیل اور ٹیم نے ایک بہترین فلم بنائی ہے👍