جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر ہاتھ رکھو
اور 3 مرتبہ كہو
بِسْمِ اللهِ
پھر7 مرتبہ کہیں
أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ
میں اللہ کے جلال اور اس کی قدرت کی پناہ طلب کرتی/کرتا ہوں اس بیماری کے شرسے جو مجھے اس وقت لاحق ہےاور جسکے آئندہ ہونےکاخدشہ ہے