اگر آپ چائے نہیں پیتے
گنگناتے نہیں ہیں
بارش میں نہیں بھیگتے
محبت نہیں کرتے
اور کتاب نہیں پڑھتے
تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے
کیونکہ
آپ پہلے ہی مر چکے ہیں💔
ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہوا، شہداء کی بلندی درجات کیلئے دعا گو ہوں۔ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔
(1/2)
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
ھماری بیٹی زینب جو آج رات پیدا ھوئی تھی،اللہ نے اپنے حضور واپس بلالیا ھے،مشعال اور مجھے آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ھے،مشعال اس وقت ایڈمٹ ھے،اور اس کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اشد ضرورت ھے۔جزاک اللہ خیر
پتہ نہیں ہمارے ملک کتنے ایسے چھوٹے ہیں جو اپنے گھروں کے بڑے ہیں،ان کندھوں کا بوجھ کاش کوئی محسوس کر سکے ۔
ان جیسے کتنے ان گنت بچے ہوں گے یا اللہ پاک آپ انکا سہارا اور مددگار ہوجائے (آمین)
پاکستان کو بدترین جنگ میں دھکیلنے سانحہ لال مسجداکبر بگٹی قبائل کو آگ جھونکنے والا آئین شکن پرویز مشرف اپنے تمام اچھے برے اعمال کیساتھ خدا کے حضور پیش ہوگیا مشرف کی زندگی میں اسے عدالت اور سزا سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر ہر شخص نے اپنے رب کیطرف لوٹ کر جانا ہے حساب دیناہے
Dear @TwitterSupport and @elonmusk
I want to bring in your kind knowledge that Mr. Khurram Bhatti is a prominent political worker and social media head of the Governing Political Party of Pakistan PML-N.
Twitter has suspended his account @KhurramBhatti01