عاصمہ شیرازی: 👈آپ کے ذمے اسلام آباد کے دو اسپتال ہیں جن کو آپ مینیج نہیں کر پا رہے۔
مصطفی کمال: 👈آپ بعد میں میرے ساتھ پروگرام کر لیں میں آپ کو بتا دوں گا کہ میرے پاس لوگوں کو ہٹانے لگانے کا کتنا اختیار ہے۔۔
عاصمہ شیرازی👈آپ جیسا شخص کہہ رہا ہے اختیار نہیں تو گھر چلے جانا بہتر نہیں ہے کیا؟
مصطفی کمال 👈سرکار کو اسپتال چلانے ہی نہیں چاہئیں، آپ یونیورسل ہیلتھ سروسز دیں، مافیاز بیٹھے ہیں، کوئی بڑا چور ہے کوئی چھوٹا چور ہے۔ میں اس سسٹم سے دوستی کر سکتا تھا اور مزے کر رہا ہوتا۔۔ میں پارٹ آف پرابلم نہیں ہوں۔ ۔ میرے چودہ ماہ کا کام سابقہ 30 سالوں کے کاموں سے زیادہ ہیں۔۔ مگر سب کچھ آئیڈیل نہیں ہو گیا۔۔ ہم نے 18 نئے اسپتال اسلام آباد میں قائم کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کو میئر کے نیچے ہونا چاہیے تب یہاں کا نظام ٹھیک چلے گا۔ باقی سندھ کی کیا بات کریں وہ ہمیں درست گنتے بھی نہیں۔
@KamalMQM
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
یہ حکومت عوام کی حکومت ہو گئ ، یہ دور کشمیر کی عوام کا دور ہو گا، یہ آپ بھی دیکھیں گئے اور ریاست کا ہر بندہ دیکھے گا ۔
امیدوار وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی
ناراضگیاں ختم مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی ، سنیر لیڈر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا منالائے افتخار گیلانی نے گاڑی خود ڈرائیو کی 👏👍
14 بچوں کی زندگی چلی گئی، آپ نے استعفی اب تک کیوں نہیں دیا؟
مصطفی کمال: کاش میں آپ کو بتا سکتا میں نے کیا کیا اور کیا نہیں کیا۔۔ میں مستعفی ہو کر کراچی چلا گیا تو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت کے چیئرمین مہیش کمار کی زندگی خراب ہو جائے گی۔۔ 18 سالوں سے پیپلز پارٹی کے وزیراعلی ہیں، دو روز تک گل پلازہ سے لوگ فون کرتے رہے، ساتھ ہی میئر کا دفتر تھا 72 لوگ چلے گئے،، کیا میئر نے یا وزیراعلی نے استعفی دیا۔ @KamalMQM
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
#PIMS
مہربانی کر کے اب بیچ میں کسی نے بولنا نہیں مجھے صرف دو منٹ دیں میں زبیر صاحب کی طبیعت کو ذرا سیٹ کر دوں پھر جو عابد شیر علی نے زبیر صاحب کی طبیعت سیٹ کی ہے وہ بھی سوچتے ہوں گے کہ کاش میں پی ٹی ائی کا سپوک پرسن بن کر میڈیا چینل پہ نہیں اتا ہے اج آپکو سب برائیاں نظر اتی ہیں جب تین سال تک اپ مفت کے کھانے کھاتے رہے وزیراعظم ہاؤس میں تب اپ کو برائیاں نظر نہیں ارہی جب تین سال تک اپ گورنر ہاؤس کے مزے لوٹ رہے تھے بڑی بڑی گاڑیوں میں گھوم رہے تھے تب اپ کو برائی نظر نہیں ائی مجھے اپ کے پی کے میں ایک چیز بتا دیں ایجوکیشن میں صحت میں کوئی چیز اگر بہتر ہوئی ہے تو اپ مجھے بتا دیں اور اپ یہاں سیاست شروع کر دی جبکہ بات یہاں سانچہ پہ ہو رہی ہے سیاست کیوں کر رہیں ہے؟ خیبر پختونخوا کے لوگ آج بھی علاج کے لئے پنجاب آتے ہیں 18 سالوں سے مسلط ہو بتاؤ کیا کیا ہے ؟؟
سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں انقلابی اصلاحات کے لیے غیر معمولی تجویز پیش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت واقعی سرکاری اسکولوں اور اسپتالوں کا معیار بہتر بنانا چاہتی ہے تو قانون سازی کی جائے کہ سرکاری خزانے سے تنخواہ لینے والے تمام ملازمین اور افسران کے بچے صرف سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کریں جبکہ ان کے اہلِ خانہ کا علاج بھی صرف سرکاری اسپتالوں میں ہو۔
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جس دن فیصلہ ساز طبقہ خود سرکاری نظام استعمال کرنا شروع کر دے گااسی دن تعلیم اور صحت کے شعبوں کی خامیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گی اور معیار میں نمایاں بہتری آئے گی۔
انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کے ڈاکٹر نجی کلینکس نہیں چلاتےاسی لیے ان کے طبی اداروں کا معیار بلند ہے اور عوام کو ان اداروں کے حوالے سے شکایات بھی بہت کم سننے کو ملتی ہیں۔۔۔
یہ پاکستان نہیں بلکہ انڈیا میڈیا کی اپنے Claim کے مطابق پاکستان کے ڈرون انڈیا کی حدود میں پھر رہے تھے اور وہ انڈیا سے ہو کر واپس صحیح سلامت واپس بھی آ گئے
زرا سوچئے جو لوگ ہمارے ڈرونز کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ ہماری ائرفورس یا فوج کا مقابلہ کیا کریں گئے
یہ ایک حقیقت ھے کہ
پختونخوا میں پی ٹی آئی کی تباہ کن ناکامیوں اور شدید کرپشن کی "سازگار فضا" کے باوجود بھی ان کے مخالفین طاقتور بیانیہ بنانے میں بد ترین ناکامی سے دوچار ہیں !
27-8-26
Congratulated Prime Minister-designate Barrister Iftikhar Gillani sb.
Insha’Allah, the coming PML-N government will steer the state in the right direction and usher in a new era of development, prosperity, and good governance.
مصطفی کمال کا پیپلزپارٹی کو جواب اور ماضی میں پمز میں ان کے وزیروں کی طرف سے لگائے گے سفارشی جیالوں کی نشاندہی
پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی کو یہی تکلیف تھی کہ ان کی سفارشوں سے ٹراسفر پوسٹنگ کیوں نہیں ہوتی
محترمہ بھول گئیں شیشے کے گھر میں بیٹھ پتھر نہیں مارتے جب اختیار ولی نے بات شروع کی سبزی منڈی کی تو کہا یہاں بات ہسپتال کی ہورہی ہے جیسے ہی اختیار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں آکسیجن ختم ہونے پر 35 بچوں کی ہلاکت یاد کرائی تو محترمہ کے چہرے کا رنگ اڑ گیا اور شو چھوڑ کے بھاگ گئی۔
عمران کی بہن نے کہا ہے وہ ماشااللّہ فٹ ہیں ۔ منصور
انہوں نے فزیکلی فٹ کا کہا ہے ۔ شاہد خٹک
مینٹلی فٹ نہیں ہیں ؟ منصور
حسن ایوب کا ہاسا ہی نکل گیا 😂😂😂😂😂😂
علیمہ خان کے کپڑے دھوتی رہی ہے بشری کے کپڑے استری کرتی رہی ہے آج سینیٹر بن گئی ہے یہ تمھاری اوقات ہے ۔ اختیار ولی خان
میں آپ کے ساتھ پروگرام نہیں کرتی اور پھر چھمک چھلو بھاگ گئی 😂😂😂
لیجئے جناب، کویت سے بھی دفاعی معاہدے کی توثیق ہو گئی اور معاہدہ بڑھ کے پاک فوج کی طرف سے کویتی فوج کی تربیت اور سرحدی دفاع تک پھیل گیا۔ پاکستان پہلے ہی سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ جامع دفاعی معاہدے میں ہے 🤗
یہ پاکستان کی فوج کی جرات و بہادری ہی نہیں بلکہ پروفیشنل ازم کی بھی عالمی توثیق ہے اور اُن کے منہ پر طمانچہ جو کبھی فوج کے بجٹ کے حوالے سے بک بک کرتے تھے کبھی فلاحی تجارتی اداروں کے حوالے سے 🤓
پاکستان کی فوج سے وہ بھارت شکست کھا رہا ہے جس کا بجٹ نو، دس گنا زیادہ ہے اور وہ سعودی عرب بھی معاہدہ کر رہا ہے جس کا بجٹ سات، آٹھ گنا ہے۔ جو کہتے تھے کہ فوج دلیہ بنا رہی ہے وہ کیا لڑے گی اس نے سات آٹھ گنا زیادہ بجٹ والی فوج کا ہی دلیہ بنا دیا شاباش میری دلیہ ایکسپرٹ 😍
مذاق ایک طرف، یار ہمارے فیلڈ مارشل حافظ صاحب نے تو علامہ اقبال کے اشعار کو مکمل حقیقت میں بدلنا شروع کر دیا ہے کہ نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر سب کو اکٹھا ہی کئے جا رہے ہیں اور دریائے نیل سے یاد آیا کہ مصر بھی شمولیت کے لئے تیار ہے اور بنگلہ دیش بھی اشارے دے رہا ہے۔
ہور سناؤ !!!!
کیا محمد زبیر صاحب نے جب گورنر بنے تو مرسڈیز کی جگہ کرولا استعمال کی تھی جب کسی کو اختیار ملتا ہے تو چھوڑتا کچھ نہیں اور جب ہاتھ میں کچھ نا ہو تو نرے بھاشن
I saw on a show that Mike Atherton and Nasser Hussain were very angry with the Indian cricket board for removing the Bangladesh team from the T20WC, saying they wanted to destroy cricket by involving politics. But today, Atherton himself is licking his own spit by hosting a show about a Pakistani politician who is also a former cricketer. You must be ashamed, Atherton, or have you also become shameless like Imran Khan's sons, who don't go to Pakistan to get their father released but travel the world to defame Pakistan?
Sky News first made false accusations against Pakistan through an Afghan woman, Yalda Hakim, regarding Imran Khan, when that had no effect, Sky is now using the Pakistan cricket team's series for its politics, which proves that Sky News has a private agenda against Pakistan regarding Imran Khan, which is a shameful act for an international news channel. @SkyNews@SkySports@TheRealPCBMedia@Athersmike
(سیاست نازک دور سے گزر رہی ہے)
افتخار گیلانی وزارت عظمی نے ثابت کیا کہ عمران سے زیادہ نوازشریف مظلوم ہیں
مولانا اور پرویز ہود بائی سیم پیج پر ہیں
سو سالہ جماعت کے سربراہ ایمل ولی اور شہباز گل کے لہجے میں رتی برابر فرق نہیں
بلاول کی باتیں سن کر شفیع جان یاد آنے لگتے ہیں