مکہ دفاعی معاہدے کا انسانی ماڈل
دربار حضرت سلطان باھُو پہ ہزاروں کی تعداد میں شرکاء نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مابین طے پانے والے دفاعی معاہدے مکہ اکارڈ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انسانی ماڈل بنایا۔ ایونٹ کا انعقاد مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel