Iqbal & Quaid broke the myth of Indian nationalism.
Still some people are trying to promote this falae slogan. We will not let it succeed InShaAllah
#AajHaiJashneAzadi
" حق فقر محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے جو حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فخر ہے اور باطل دنیائے فرعونی ہے جو فرعون کا فخر ہے۔"
محک الفقر کلاں
ص 145
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
Woe to every false fabricator, dreadful evildoer,
ہر بہتان تراشنے والے کذّاب (اور) بڑے سیاہ کار کے لئے ہلاکت ہے
(سورۃ الجاثیہ، آیت : 7)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
Celebrating 14 August Pakistan Independence Day and Youm-e-Sultan-Faqr in Uchali, Soon Valley.
Aks-e-Sultan-ul-Faqr Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sahib sitting on the stage.
Event was organized by Islahee Jamaat.
@SultanBahadarAz#IslaheeJamaat#Aarifeen
Iqbal’s Dream, Jinnah’s Fulfillment | The Vision That Led to Pakistan
🇵🇰 Happy Independence Day to the Entire Nation! May Pakistan Always Prosper and Shine. 🇵🇰
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb ].
#جشن_آزادی_مبارک#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
The Miracle of Islam That Exists Nowhere Else in the World | A Powerful Sign of Divine Truth
اسلام کا وہ معجزہ جو دنیا میں کہیں نہیں
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Arabic#Quran
তুমি তোমার প্রতিটি আকাঙ্ক্ষা-অভীপ্সা পবিত্র কোরআন মাজিদ থেকে হাসিল কর, কারণ (দ্বিন ও ইসলামের) সকল হকিকত কোরআন মাজিদে মওজুদ রয়েছে ।
হজরত সুলতান বাহু (রহঃ)
মাজালিসাতুন-নবি, পৃষ্ঠাঃ ৩১
تُو اپنی ہر طلب قرآن سے حاصل کر کہ ہر حقیقت قرآن میں موجود ہے.
مجالسۃ النبی خورد، ص: 31
"اے عزیز! ذاکرین کے وجود میں ذکر اُس وقت تک جاری نہیں ہوتا جب تک کہ وہ کلیدِ ذکر حاصل نہ کر لیں- کلیدِ ذکر تصورِ اسم اَللّٰهُ ذات ہے-
شمس العارفین
ص:74
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/2GzLawa2Pb
https://t.co/CyM6ToYMAH
যে ব্যক্তি হুজুর নবি করিম (ﷺ) এর পবিত্র চেহারা মোবারকের প্রতি ফিদা (কুরবান ও নিবেদিত প্রাণ) হয়ে যায় সে আওলিয়ার মর্তবায় পৌঁছে যায় ।
হজরত সুলতান বাহু (রহঃ)
মহক-উল-ফকর, পৃষ্ঠাঃ ৩১৫
جو آدمی حضور ﷺ کے مکھڑے پر فدا ہو گیا وہ مراتبِ اولیأ پر پہنچ گیا ۔
محک الفقر، صفحہ315
پوری قوم کو مملکتِ خداداد پاکستان کا 79واں یومِ آزادی مبارک۔ 🇵🇰
تحریکِ پاکستان کے دوران بانیانِ پاکستان اور لاکھوں مسلمانانِ برصغیر کی بے مثال جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں یہ عظیم اسلامی مملکت معرضِ وجود میں آئی۔ آج تکمیلِ پاکستان کے خواب کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے ہمیں پھر اسی جذبے، ولولے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے جس نے قیامِ پاکستان کو ممکن بنایا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، محفوظ اور خوشحال رکھے اور اس کے باسیوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے
یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ توحید سے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
#OneNationOneDestiny
#IndependenceDay
#Pakistan
یہ کامیابی نہ صرف صاحبزادہ سلطان صاحب کی محنت اور قیادت کا ثبوت ہے بلکہ پاکستان کے لیے بھی ایک فخر کا لمحہ ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ آپ اسی طرح ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کرتے رہیں 🇵🇰
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
The success of Sahibzada Sultan, the pride of Pakistan, is a guarantee of a bright future for Pakistan .🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
👍🇵🇰♥️