بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا بڑا اعتراف۔ عمران خان پھر سرخرو ہوگئے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر بڑے الزامات لگا دیے 🔥🔥
ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے، بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر انکو اسٹبلیشمنٹ نے جتوا دیا۔ 24 کا الیکشن پی ٹی آئی بڑی مارجن کے ساتھ جیت گئی تھی یہی حقیقت ہے۔ ہمیں اسے اب کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
اللہ الحق ہے
یہ وہ سامعہ ہے جو ماہر نجوم بن کر عمران خان کا مذاق اڑایا کرتی تھی شوکت خانم کیخلاف باتیں کرتی تھی پھر اللہ کی پکڑ ائی کینسر کی مریضہ بن گئی اسی شوکت خانم سے علاج کرایا اج معافی مانگ رہی ہے
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
عظمی پھنس گئی ۔
آپ نے کہا سالک نے اس لیے الزام لگائے کیونکہ انہیں مرضی کا DC نہیں ملا اس بات کا کیا ثبوت ہے ؟ بادامی ۔
اس بات کا ثبوت ہم دیں گے آپ ان کے بھائی سے پوچھ لیں ! عظمی ۔
الزام آپ نے لگایا پوچھ بھائی سے لوں اس طرح تو سالک صاحب بھی کہہ دیں گے کسی اور سے پوچھ لو ! بادامی ۔
DC 31 اکتوبر کو چینج ہوا اور انٹرویو 25 ستمبر کو رکارڈ ہوا اس وقت DC کا نام و نشان نہیں تھا ! بادامی ۔۔
انہیں ہر DC سے مسئلہ ہوتا ہے ! عظمی 🤣
اب یہ بغیر ثبوت کے آپ نے نیا الزام لگا دیا ہے ! بادامی 🤣
خواجہ سعد رفیق آن فائر🔥
وزیراعظم وزیر اعلیٰ نااہلوں کو بنادیا اب ملک نہیں چل رہا تو کہتے صوبے چھوٹے بناؤ
جسے لوگوں نے ووٹ دیا اقتدار اس سے چھین کر نااہلوں کو دینے سے سسٹم کولیپس ہی کریگا
مجھے قبر نظر آ رہی ہے اب سچ بولوں گا
مریم صفدر نے ٹوئٹ کے لیے جو انگریزی لکھی وہ انگریزی جس معیار کی ہے وہ میڈم کے لیے لکھنا تو دور کی بات میڈم کو سمجھانے کے لیے دو نوکرانیوں کی ضرورت پڑی ہو گی ایک وہ جس نے ترجمہ کیا ہو گا اور دوسری جس نے ترجمے کا ترجمہ کر کے میڈم کو سمجھایا ہو گا ! انیق ناجی 🤣
لاہور کرشن نگر کے بچوں کا فن پوری دنیا نے سراہا 8 کروڑ ویوز آئے،
لیکن جیسے ہی خبر مریم نواز تک پہنچی تو دفتر سے فون آگیا
ہیپی برتھ ڈے مریم نواز گانا گاو،شہباز گل
بہاولپور: کرپشن اور دیگر الزامات ثابت ہونے پر 15 مزید پولیس اہلکاروں کی سروس ضبط.
8 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئیز، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 3 کانسٹیبلز شامل، 26 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے-
اسحاق ڈار کا نواسہ پکڑا جاتا ہے تو اس کے لیے الگ قانون ہے جب کوئی غریب پکڑا جاتا ہے تو اس کے لیے الگ قانون ہے اگر اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی مار دیتے تو ہم کہتے کہ سی سی ڈی میرٹ پہ کام کر رہی ہے ! شفقت عباس ۔۔