جن کی زندگیوں اور رویوں میں "رمضان" میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آتی انہیں جان لینا چاہیئے کہ ان کی روح کا مرض گہرا اور تشویشناک ھے۔
#سوچ_کا_سفر#ادب_کا_سفر
ووٹ دیتے وقت یہ ضرور سوچئیے کہ آپ جس کو ووٹ دے رہے ہیں وہ مالی اور اخلاقی کرپشن کا شکار تو نہیں ۔
آپ کا ووٹ ہی آپ کی طاقت ہے۔
آپ کا ووٹ آپ کا اصل ہتھیار ہے ۔
آپ بے پناہ طاقتوں کے مالک ہیں بس سمجھنے کی دیر ہے ۔
منقول
اینکر بینش سلیم نے آج بٹگرام میں ہونے والے کیبل کار کے واقعے پر صرف چار منٹ میں خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی دس سالہ حکومت کی کارکردگی کو بڑی بری طرح ایکسپوز کر کے رکھ دیا اور اس واقعے کا زمےدارPTI اور عمران خان کی حکومت کی بری کارکردگی کو قرار دے دیا👏👏👏👏👏
#BattagramRescue #Battgram