آج 9مئ ہے
دوسال قبل آج کے دن اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے شروع ہونے والی فسطائیت ظلم و جبر اور سیاسی بغض و بدلے کا نشانہ بنانے والی آنا کی آگ اور اس میں جلتی مظلوم قوم کی آواز PTI .
آج کے دن ملک کے سابق وزیراعظم عوام کے حقیقی لیڈر
منتخب وزیراعظم
کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے جبرا اغوا کیا گیا۔۔۔۔ اور اسکے بعد پھر کیا کیا نہیں ہوا
ہم۔اپنے ہی ملک میں باغی غدار اور بے یارو مددگار ہو گئے۔ پر حق کے راستے میں مشکلیں آتی ہیں اس لئے نہ کبھی روئے نہ گلا کیا نہ اپنے ساتھ ہونے والے مظالم فسطائیت اور تکالیف کا ڈھنڈھورا پیٹا۔
وفاء اور جان پاکستان کے لئے اور عمران خان کے لئے ہے۔ انشاءاللہ نبھا رہے ہیں نبھاتے رہیں گے۔ سیٹوں کی سیاست کرنے والے لوٹے آج بھی بے وقعت جعلی مقبوضہ اسمبلی میں بیٹھے ہیں
مجھ جیسے نظریاتی انصافینز انصاف کے داعی انصاف کے لئے آواز اٹھانے والے تحریک انصاف کا علم 20سال سےتھام کر کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے۔
تحریک ہے انصاف کی
یہ تو چلے گی
ہر ناانصافی کے خلاف
ہر فسطائیت و ظلم کیخلاف ۔۔۔۔
#FreeImranKhan
#PakistanZindabad
Indian media killed us all and destroyed entire Pakistan last night and then let us recover today morning so that they can destroy us again tonight 🫣
#IndiaPakWar#Pakistan#PakistanArmy
میں ایسے جعلی اور جھوٹے انتخابی نتائج کو کسی صورت تسلیم نہیں کروں گی جس میں ووٹرز کا مینڈیٹ چرایا گیا ہو۔ میں پوری قانونی جنگ لڑوں گی۔ الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹاوں گی۔ مجھے پورا یقین ہے جیسے پہلے عدالتی جنگ میں مجھے انصاف ملا اس بار بھی ملے گا۔ یہ میرا انفرادی معاملہ نہیں ہے۔ یہ ڈیڑھ لاکھ ووٹرز کی حق تلفی کا معاملہ ہے۔ اس جنگ سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گی۔
Pakistani in every world cup:
If india beat SA , Sri Lanka beat India, afganistan beat Australia, New Zealand beat England, Turkey beat Malaysia, Canada beat chilli , real Madrid beat lahore qalandar,, Russia beat USA then Pakistan qualify for semi
#PAKvsSA
We fought like true warriors till the last moment.
We are not upset at all after you fought https://t.co/KqFkqjTLgT least you played the final of the T20 Wc.We love you🇵🇰
.
Dekho Jbh!Dil bohut dukh raha hai yarrrrrrrrrr💔🥀🥲
#T20WorldCupFinal#PakvsEng2022