سات دن گزر چکے ہیں۔
مانگی ڈیم زیارت میں بے دردی سے شہید کیے گئے 30 لیویز اہلکاروں کی لاشیں آج بھی بطورِ احتجاج کوئٹہ میں اس جھلسا دینے والی گرمی کے نیچے پڑی ہیں۔ مگر قومی میڈیا پر خاموشی ہے، اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے، اور اسلام آباد کے ضمیر پر بھی خاموشی طاری ہے
بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔
یہ بچہ جو کہ
محمد عدیل ولد لیاقت ہے ۔
دو دن پہلے مغرب کے وقت فیضان مدینہ شجاع آباد نماز پڑھنے گیا وقت گزر گیا جیسے تھوڑی دیر ہوئی تو تمام گھر والے تلاش کرنے لگے ۔
رات کے وقت ہی دروازہ بجا کہ حارث بھائی مدد کریں کیونکہ میرے گھر کے سامنے والا گھر ہے خیر ہم جب سے تلاش کرتے رہے ۔
پہلے لگ رہا تھا کہ شجاع آباد کے آس پاس میلہ لگا ہوا ہے وہاں جاکر دیکھا نہیں ملا اب نوری لعل تک جاکر دیکھ لیا ۔
ابھی تک عدیل کا کوئی نام و نشان نہیں ملا بچے کی عمر 13 سال ہے
پلیز اس کو وائرل کردیں تاکہ کسی غلط انسان کے ہاتھ میں نہ پہنچے
اب بہت سے خدشات ذہن میں آرہے ہیں جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے غلط سوچیں گھیر رہیں ہیں ۔
کیونکہ بچہ ہمارے سامنے ہی کھیلتا ہوا بڑا ہوا ہے اس لیئے دل پریشان ہے
گھر والوں کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی اگر کسی نے اس بچے کو کہیں بھی دیکھا ہو تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں
😪😪😪?
Israel and Egypt are charging exorbitant fees on every shipment of goods entering the Gaza Strip. Below is a list of the “coordination fees” paid per truck, with new prices effective from tomorrow, March 18, 2026:
Coordination fees (per truck):
Medicines: $300,000
Clothing: $100,000
Frozen goods: $90,000
Frozen vegetables: $75,000
Nescafé and coffee: $75,000
Eggs: $70,000
Cleaning supplies: $70,000
Spices and herbs: $70,000
Chili and pickles: $70,000
Peanuts: $50,000
Honey: $50,000
Dates and ajwa: $40,000
Ghee and cooking oil: $50,000
Egyptian coordination fees (effective March 18, 2026):
Olives: $50,000
Cheese: $40,000
Rice: $30,000
Flour: $30,000
Legumes: $30,000
These goods are allowed in for only ten traders in the Gaza Strip, who monopolize the market and drastically raise prices. By the time the goods reach ordinary civilians, prices have multiplied many times over.
Enough. The world must put an end to this exploitation. Since the beginning of the war, most people in Gaza have been unemployed—where are they supposed to get the money that ends up in the pockets of traders, and in fees paid to Israel and Egypt?
She is Catherine Perez shakdam
Born in a Jew family, converted to Shia Islam
Began visiting the homes of women from Iranian political families.
Gained everyone's trust and began visiting Iranian families' homes where no one was allowed to enter.
In places where taking photos and videos was prohibited, Catherine easily collected information through photos and videos and sent them to Israel.
This is how Mossad agents operate.
سر عام بدمعاشی شروع ہے عدلیہ سمیت سب یرغمال ہے۔حیدر سعید کو پچھلے دن اڈیالہ سے گرفتار کیا گیا، جج نے جوڈیشل کر دیا لیکن ایف ائی اے والے اسے اپنے دفتر لےگئے اور کہا اج رات اسے ہم اپنے دفتر ہی رکھیں گے، ماں پہنچی تو جواب ملا آپ کو بھی گرفتار کریں گے، ہم جو کررہے ہیں ہماری مرضی ہے۔
حمدان کی والدہ اپنے کانپتے ہوئے ہونٹوں سے سوال کررہی تھیں؛ “ہم نے سنا تھا کہ فرعون کو خوف ہوتا تھا جب کسی گھر میں بیٹا پیدا ہوتا تھا۔ وہ بچوں کو زندہ نہیں رہنے دیتا تھا… کیا آج بھی وہی فرعون کی حکومت جاری ہے؟ کیا بلوچ کے گھر میں جب ایک بیٹا پیدا ہوتا ہے تو ریاست اسے مار ڈالتی ہے؟”
وہ بار بار کہہ رہی تھیں:
“اللہ… میرا بیٹا… میرا بیٹا بے گناہ تھا…
#JusticeForHamdan
#StopBalochGenocide
جیو نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم 49 پرسنٹ پاکستانیوں کی ناپسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔
میرے مطابق اسکے نتائج 99 پرسنٹ آنے چائیں تھے، پول کو ری پوسٹ کر کے ووٹ کرتے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کی رائے آ سکے۔
کیا اسرائیلی وزیراعظم اپکی ناپسندیدہ ترین شخصیت ہیں؟
یہ جو لوگ دھرنے میں بیٹھے ہوئے لوگوں کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ان میں کوئی بھی کرسی کا یا عہدہ کے لالچ نہیں بلکہ عمران خان صاحب کے رہائی چاہتے ہیں ۔ خدا کیلئے ان کے ساتھ دو پروپگنڈے بند کرو.
سینیٹر خرم ذیشان کا پیغام
Breaking: In a dangerous escalation, Hebrew sources report Israel’s prison service chief allowed a group from a settlement synagogue to tour a secret prison wing to view Palestinian detainees restrained on the floor and reportedly attacked by dogs.
Amma,
How do I tell you that they are not human? They only play the card of Islam or humanity. To them, the lives of our precious people no longer matter. They do whatever they want to whomever they choose.
#StopBalochGenocide
کیا دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی بندہ غائب ہو جائے اور أسے ڈھونڈنے کوئی أس کا دوسرا پیارا نکلے تو أسے بھی غائب کردیا جائے اپنے زندانوں کی نظر ۔ مگر جہاں محافظ ہی قاتل ہو وہاں ایسے کارنامے روزانہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں ۔
#EndEnforcedDisappearances#Balochistan
وادیٔ تیراہ پر ظلم کی ساری حدیں پار کی جا چکی ہیں۔ پہلے ہمیں زبردستی اپنے گھروں سے نکالا گیا، پھر راستوں میں ذلیل و خوار کیا گیا، اس کے بعد رجسٹریشن کے نام پر تذلیل کی گئی، اور اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ ہمارے گھروں کو آگ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ کیا ہمیں بے گھر کرنا کافی نہیں تھا کہ اب ہمارے سروں سے چھت بھی چھینی جا رہی ہے
اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج ہے جبکہ وہ پانچ برس تک ناقابل شکست رہے اور انہوں نے تمام مقابلے اپنے نام کیے۔
انہوں نے 6 بار ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ 10 بار برٹش اوپن چیمپئن شپ کے بھی فاتح رہے۔ انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اور ملک کے عظیم کھلاڑیوں کی حیثیت سے دنیا میں پہچان ملی ہے۔