@AhmadFarhadReal کیا یہ افغانستان اور پاکستان کی جنگ ہے یا افغانستان اور فوج کی جنگ؟
اس سوال کا جواب دینا زرا مشکل ہے۔ لیکن اس سوال سے جڑے کچھ سوالات مزید بھی ہیں۔
یہ جنگ کس کا فیصلہ ہے؟
کیا پاکستانی قوم افغانستان سے جنگ چاہتی ہے؟
کیا فوج کے پاس قوم کے فیصلوں کا مینڈیٹ ہے؟
@ImranRiazKhan تو ناظرین نیازی کاآخری پتا دیکھنے سے پہلے انقلاب کا وہ معجزہ بھی دیکھ لیں کہ جب لاش کو پتا چلا کہ مرنے والے ایک کروڑ ملنے والا ہے تو وہ خود ہی چیک لینے آگیا ، اب خود ہی اندازہ لگا لیں آخری کارڈ کتنا طاقتور ہوگا😜✌️
@SheikhWaqqas تو ناظرین نیازی کاآخری پتا دیکھنے سے پہلے انقلاب کا وہ معجزہ بھی دیکھ لیں کہ جب لاش کو پتا چلا کہ مرنے والے ایک کروڑ ملنے والا ہے تو وہ خود ہی چیک لینے آگیا ، اب خود ہی اندازہ لگا لیں آخری کارڈ کتنا طاقتور ہوگا😜✌️

@Care_Catalyst ڈاکٹر سے بہت علاج کیا کانوں میں خارش ہوتا ہے otosporin بہت استمعال کیا اور دوائیں بھی جب استمعال چھوڑتا ہوں 2تین دن بعد پھر خارش شروع ھوجاتی ھے