وقت آ گیا ہے کہ سعد حسین رضوی کے کیس پر واضح پیش رفت کی جائے، تاکہ انصاف صرف ایک امید نہ رہے بلکہ عوام اسے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا بھی دیکھ سکیں۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ بروقت انصاف ہی مضبوط نظام کی اصل پہچان ہے۔
چالیس جمعے گزر گئے، مگر جامع مسجد رحمۃ للعالمین، جامع مدرسہ سیدنا حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، اور مزارِ پُرانوار امام رضوی تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
ایک اور Good News سنیئے ۔!!
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع ہو گئی ہے ۔۔ درخواست کے مطابق تقریبا دو روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ ہو گا، اور اس اضافے سے عوام کو 18 ارب روپے کا ”شہباز سپیڈ ٹیکہ“ لگے گا۔
اور پیشگی اطلاع ہے خود کشی کرنے والوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
مولانا فضل الرحمان نے تو شہدا کی تکریم کا خیال نہیں کیا
لیکن جب جرنیلوں نے کارگل سے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارتیوں نے ان کے جنازے پڑھا کر انہیں پہاڑوں میں ہی دفنا دیا کیا یہ شہدا کی عزت تھی ؟
تحریکِ لبیک پاکستان کے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی مارچ سے دو روز قبل ہی فورسز اور ن حکومت کی کارروائیاں شروع ہو گئیں، اور مارچ سے پہلے ہی تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کو شہید کیا جانے لگا۔ 💔